1 |
وفاقی حکومت کمزور ہوتی ہے کس نے کہا. |
ہٹلر نے
اسٹن نے
ڈائسی نے
پروفیس ہیلے نے
|
2 |
جرمنی کو اول درجہ کا قوت بنا دیا |
ابراہم لنکن
ہٹلر
آسٹن نے
گیٹل نے
|
3 |
آمر جو کچھ سوچتا ہے اور جو کچھ چاہتا ہے بن جاتا ہے. |
نظام
حکومت
قانون
تمام
|
4 |
آمریت میں بحث ؤ مباحثے کا سلسلہ ہوجاتا ہے. |
جاری
ختم
ختم نہین ہوتا
عروج پر پہینچ جاتا ہے
|
5 |
دنیا میں تقریبا تمام قوم جمہوری طرز حکومت کوسمجنھتی ہے. |
بدتر نظام حکومت
بہترین نظام حکومت
کمزور ترین نظام حکومت
اچھا نظام حکومت
|
6 |
موجودہ دور میں مقبولیت حاصل ہوگئی ہے. |
امریت کو
اشتراکیت کو
بادشاہت کو
جمہوریت کو
|
7 |
وفاقی طرز حکومت میں ملکی آئین کو حیثیت حاصل ہے. |
سیاسی
مذہبی
انفرادی
مرکزی
|
8 |
کوئی بھی حکومت ملکی قانون کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی |
مقننہ کی وجہ سے
انتظامیہ کی وجہ سے
آزاد عدلیہ کی وجہ سے
کوئی نہیں
|
9 |
عدلیہ کا فریضہ ہے. |
قانون کی حفاظت کرنا
لوگوں کی حفاظت کرنا
عدلیہ کی حفاظت کرنا
انتظامیہ کی حفاظت کرنا
|
10 |
ہائی کورٹ کی نگرانی کرتا ہے. |
صلعی اور مقامی عدالتیں
صوبوں کی عدالتیں
مرکزی عدالتیں
جرگہ
|
11 |
صوبے کی سب سے بڑی عدالت ہے. |
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
جرگہ
ڈسٹرک کورٹ
|
12 |
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے عدلیہ کو الگ کیا |
نظام حکومت سے
انتظامیہ سے
مقننہ سے
معاشرہ سے
|
13 |
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کونسی ہے. |
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
ڈسڑک کورٹ
شرعی کورٹ
|
14 |
انتظامیہ کا فرض ہے کہ وہ ملکی خارجہ پالیسی کو تشکیل دے. |
صیح اصولوں پر
صحیح نظاموں پر
صیحیح خطوط پر
صحیح راستوں پر
|
15 |
انتظامیہ کا سربراہ تقرر کرتا ہے.. |
ملکی عدلیہ کے ججوں کا
ملکی انتظامیہ کا
ملکی سربراہ کا
ملکی ارکین کا
|