Civics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اچھے نظام حکومت میں خاتمہ کیا جاتا ہے. بدمزگی کا بدکرداری کا فحاشی کا بدعنوانی کا
2 مسولینی نے کس ملک میں آمریت قائم کی برطانیہ جرمنی جاپان اٹلی
3 پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر مل کر کرتے ہیں. رفاعئ کام فلاحی کام معاشرتی کام سیاسی کام
4 ہمیشہ کمزور ثابت ہوتی ہے. وفاقی حکومت مخلوط حکومت جمہوریت قومی حکومت
5 پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو کہا جاتا ہے. قومی اسمبلی سینٹ صوبائی اسمبلی ہائی کورٹ
6 پارلیمنٹ کے ایوان بالا کو کہا جاتا ہے. قومی اسمبلی سینٹ صوبائی اسمبلی سپریم کورٹ
7 مقننہ کو سادہ الفاظ میں کہا جاتا ہے. قومی اسمبلی سینٹ پارلیمنٹ ہائی کورٹ
8 کوئی بھی شخص اپنے بنیادی حقوق کےلیے رجوع کرسکتا ہے. پارلیمنٹ سے حکومت سے پولیس سے عدلیہ سے
9 دنیا میں اس وقت کتنے طرز کی حکومت رائج ہے. ایک دو تین چار
10 مقننہ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہوتی ہے. ایک دو تین چار
11 کس ملک میں کانگریس صدر نائن صدر اور وفاقی عدلیہ کے ججو کا مواخذہ کرسکتی ہے. امریکہ برطانیہ چین جاپان
12 پوری قوم کی نمایندہ ہوتی ہے. حکومت عدلیہ انتظامیہ مقننہ
13 ریاست کی مقننہ ، انتظامیہ اور عدلیہ کا اکہرا انتظام ہوتا ہے. پارلیمانی طرز حکومت صدارتی طرز حکومت وحدانی طرز حکومت وفاقی طرز حکومت
14 وزیراعظم کا کردار ہمیشہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے. وقاقی طرز حکومت پارلیمانی طرز حکومت صدارتی طرز حکومت وحدانی طرز حکومت
15 آمریت کے معنی ہے ذًمہ دار حکومت وفاقی حکومت کمزور حکومت مطلق العنان حکومت
Download This Set