1 |
آمریت میں ملک کا نجات دہندہ سمجھا جاتا ہے. |
آمر کو
فاضل کو
بادشاہ کو
ظالم کو
|
2 |
جمہوریت کا تصور نہیں ہوتا. |
سماجی جماعتوں کے بغیر
سیاسی جماعتوں کے بغیر
معاشی جماعتوں کے بغیر
مذہبی جماعتوں کے بغیر
|
3 |
عام لوگ بے بہرہ ہوتے ہیں. |
سماجی شعور سے
سیاسی شعور سے
مذہبی شعور سے
معاشی شعور سے
|
4 |
جمہوریت میں زیادہ تر لوگ ہوتے ہیں. |
زیادہ قابلیت والے
معمولی قابلیت والے
انفراشی قابلیت
فلاحی قابیلیت
|
5 |
ایک زمہ دار اور مضبوط حکومت ہے. |
امریت
پارلیمانی طرز حکومت
وحدانی طرز حکومت
جمہوریت
|
6 |
ہر شخص کو اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیے یکساں مواقع حاصل ہوتے ہیں. |
آًمریت میں
ًمعاشرے میں
فلاحی ریاست میں
جمہوریت میں
|
7 |
جمہوریت کا مطلب ہے. |
حکمران کی طاقت
بادشاہ کی طاقت
عوام کی طاقت
عدلیہ کی طاقت
|
8 |
لفظی اعتبار سے جمہوریت کے معنی ہے. |
نوابوں کی حکومت
بادشاہوں کی حکومت
عوام کی حکومت
فوج کی حکومت
|
9 |
اس طرز حکومت کو مستقل طور پر اپنا ملک کے لیے نقصان ثابت کرسکتا ہے. |
پارلیمانی طرز حکومت
وحدانی طرز حکومت
آمریت
جمہوریت
|
10 |
Veto Power کا لفظی مطلب ہے. |
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
|
11 |
کس حکمران نے تباہ حال اٹلی کو تھوڑے ہی عرصے میں اول درجے کی قوت بنا دیا. |
مسولینی
ہٹلر
مصطفی کمال
ہلاکوخان
|
12 |
پہلی جنگ عظیم میں یہ ملک تقریبا تباہ ہوکر رھ گیا تھا. |
اٹلی
جرمنی
جاپان
فرانس
|
13 |
کرامویل نے کس ملک میں آمریت قایم کی. |
جرمنی
جاپان
اٹلی
برطانیہ
|
14 |
اچھے حکومت کے ہر کارندے کو گزرنا پڑتا ہے. |
انصاف سے
جبر سے
جفا سے
احتساب سے
|
15 |
اچھے انتظامیہ معاشرہ کو خوشحال اور ملک کو معاشی طور پر کرتی ہے |
مستحکم
کمزور
طاقت ور
محروم
|