Civics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حب الوطنی کا سب سے بڑا اظہار ہے. مال کی قربانی اپنے ملک کی اشیاء استعمال کرنا انسان دوستی کا ثبوت جان کی قربانی
2 اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو کہا جاتا ہے. اقلییت زمی غیر مسلم ہندو
3 اسلامی نظریاتی ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
4 اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا. گیارہ بارہ تیرہ چودہ
5 اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے. جداگانہ طریقہ انتخاب مخلوط طریقہ انتخاب ہیر سسٹم کوئی نہیں.
6 آمر سے موت یا انقلاب کے زریعے ہی حاصل ہوتی ہے. عافیت دوستی دشمنی نجات
7 آمروں سے ہمیشہ خطرہ رہا ہے. عالمی امن کو عالمی جنگ کو عالمی ترقی کو عالمی پیداوار کو
8 آمریت عوام کو دینا جانتی ہے. مال و دولت حکم لالچ سبق
9 اًمر کے اقتدار کا انحصار ہوتا ہے. ظلم کے بل بوتے پر طاقت کے بل بوتے پر عقل کے بل بوتے پر علم کے بل بوتے پر
10 آمرانہ طرز حکومت میں تمام اختیارات کا مالک ہوتا ہے. فرد واحد بہت سے افراد دو افراد کوئی نہیں
11 امرانہ طرز حکومت ہوتی ہے. ایک مضبوط اور مستحکم مضبوط اور پائیدار ناپائیدار طاقتور
12 جرمنی تباہ ہوا. پہلی جنگ عطیم میں دوسری جنگ عظیم میں صلیبی جنگ عظیم میں عربی جنگ عظیم میں
13 برطانیہ میں آمریت قائم تھی. مسولینی کی کراموویل کی صدر بش کی ملکہ الزبتھ کی
14 پاکستان میں آمریت قائم کی تھی. ذوالفقار علی بھٹو نے نواز شریف نے ضیاء الحق نے ایوب خان نے
15 آمریت میں کتنی پارٹیوں کی حکومت ہوتی ہے. دو پارٹیوں کی تین پارٹیوں کی ایک پارٹی کی کئی پارٹیوں کی
Download This Set