1 |
فرد کی بہت سی ضرورتیں ہیں جنہیں ہو پورا نہیں کرسکتا |
مل جل کر
معاشرے سے باہر رو کر
تنہا
سوچ کے زریعے
|
2 |
پاکستان کی اساس ہے |
دولت
سیاسی نظام
اسلام
وطن پرستی
|
3 |
عمراینات انسان کے رسم ورواج اور طور طریقوں پر کرتا ہے |
تنقید
بحث
اعتراض
مخالفت
|
4 |
کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے |
صنعت و حرفت
کان کنی
ملازمت
زراعت
|
5 |
تمام معاشرتی علوم کا مرکز ہے |
علم شہریت
فرد
ملکئ قانون
خاندان
|
6 |
جو اقوام آج سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ان کو کس صفت نے اس مقام تک پہچایا ہے |
سماجی شعور
تعصب سے بالاتر ہونا
اطاعت کا جزبہ
احساس زمہ داری
|
7 |
امریکہ میں کانگریس مواخذہ کر سکتی ہے |
صدر کا
نائب صدر کا
وفاقی عدالت کے ججوں کا
مزکور تمام
|
8 |
پاکستان اور امریکہ میں ایوان بالا کو کیا کہتے ہیں |
قومی اسمبلی
سینٹ
دارالعوام
ایوان نمانئدگان
|
9 |
لارڈبرائیسس کے مطابق اچھی شہریت کی خصوصیت ہے |
غیر تعیلم یافتہ ہونا
حب الوطنی
بے صبری
غیر زمہ داری
|
10 |
ڈکٹیڑ کس زبان کا لفظ ھے |
یونانی
انگریزی
اردو
لاطینی
|
11 |
چین کا کل رقبہ کتنا ہے |
سترہ لاکھ مربع میل
ستائیس لاکھ مربع میل
سینتس لاکھ مربع میل
سنتالیس لاکھ مربع میل
|
12 |
فرانسیس مفکر روسونے خیال کیا کہ اچھی ریاست کے لیے مثالی تعداد ہے |
پانچ ہزار
سات ہزار
آٹھ ہزار
دس ہزار
|
13 |
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے |
چین
بھارت
امریکہ
برطانیہ
|
14 |
پاکستان کی اساس ہے |
دولت
سیاسی نظام
اسلام
وطن پرستی
|
15 |
قوم ریا ست اور قمیت کےمجموعہ کا نام ہے '' قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی ہے |
لارڈبرائس
جے ، ایس ، مل
ارسطو
گلکرائسٹ
|