1 |
معاشرہ حدد سے بالا اثر ہوتا ہے |
علاقائی
ملکی
ہین الاقوامی
جغرافیائی
|
2 |
امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں |
مشترکہ سیاسی مقاصد
اعلی ترین انسانی اصول
ثقافتی اقدار
علوم وفنون
|
3 |
معاشرتی گروہ کی اکائی ہے |
فرد
معاشرہ
ملت
برادری
|
4 |
کون سا علم ہر شہری کے مسئلے پر اچھائی ہ برائی کا معیار اخلاقی ضابطوں کی روشنی قائم کرتا ہے |
علم شہریت
علم اخلاقیات
علم معاشیات
علم عمرانیات
|
5 |
گزشتہ حالات واقعات کے ترتیب وار کا نام ہے |
اخلاقیات
تاریخ
معاشیات
|
6 |
مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتدا نشونما اور تروی پزیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے |
علم عمرانتات
علم معاشات
علم اخلاقیات
علم تاریخ
|
7 |
اچھے شہر کی بنیادی خوبی ہے |
زہانت
بہتر تعلیم
خود اعتمادی
سیاسی شعور
|
8 |
اقیلتوں کے لیے کون سا انتحاب رائج ہے |
جداگانہ طریقہ انتحاب
مخلوط طریقہ انتخاب
ئیر سسٹم
حق ہدایت
|
9 |
آج تک دنیا کے مختلف ممالک میں جس قدر حکومتیں قائم رہی ہیں آجکال ان میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے |
بادشاہت کو
آمریت کو
جمہوریت کو
شہنشاہیت کو
|
10 |
فرد اپنے فرائض کو پوری طرح ادا نہیںکر سکتا |
صحت کے بغیر
روپے کے بغیر
دوسروں کی ہمدردی کے بغیر
اچھے روزگار کے بغیر
|
11 |
سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے |
وزیر خزانہ
وزیراعظم
صدر
وزیر اعلی
|
12 |
لفظی اعتبار سے 'جمہوریت '' کے معنی ہیں |
عوام کی حکومت
آمر کی حکومت
بادشاہ کی حکومت
امراء کی حکومت
|
13 |
ایک خود مختار ریا ست کے لیے ضروری ہے کہ وہ آزاد ہو |
داخلی طور پر
خارجی طور پر
الف ،ب دونوں
ظاہری طور پر
|
14 |
جمہوری ممالک ہیں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں |
قانون سار ادارے
شہری
مقامی حکومتی ادارے
سیاسی ادارے
|
15 |
کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے ریاست کی یہ تعریف کس مشہرر مفکر نے کی ہے |
پروفیسر ڈاکڑ گررنر
برجیس
گلکرائسٹ
وڈوولسن
|