1 |
لاطینی لفظ نیشو کے معنی ہے |
زندگی کے
پیدائش کے
دوبارہ زندہ ھونےکے
رہنے کے
|
2 |
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بن اکر کس ملک لے دسلطل سے آزادی حاصل کی؟ |
فرانس
بھارت
برطانیہ
امریکہ
|
3 |
اللہ کے پہلے مپغمبر کا نام کیا ہے |
حضرت نوح
حضرت ابراھیم
حضرت یعقوب
حضرت آدم
|
4 |
ما ضی کے حالات و واقعات اور ان کے اسباب و نتائچ کا ریکا ڈ رکھنا مقصد ہے |
تاریخکا
ریاضی کا
شماریات
شہریت کا
|
5 |
علم شہریت کے لیے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے |
سیاسیات
اخلاقیات
حیاتیات
مدنیت
|
6 |
کس مشہور مایر اقتصادیات کی دولت اور حصول دولت کا علم کہا ہے |
آدم سمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
|
7 |
انسان کا منفی رویہ ہے |
باہمی میل جول
روشن خیالی
خود غرضی
رواداری
|
8 |
اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کرایا |
گیارہ
بارہ
تیرہ
چودہ
|
9 |
کس نے تھوڑے ہی عرصے جرمنی کو اول درجے کی قوت بنا دیا تھا |
ریگن نے
ہٹلر نے
ٹونی بلئیر نے
چرچل نے
|
10 |
اچھی شہریت کے فروغ کے لیے ضرروی ہے کہ مالا مال ہو |
سرمائےکا
خود اعتمادی کی دولت سے
جاہ چشم سے
قوت برداشت سے
|
11 |
پاکستان کی اعلی ترین عدالت ہے |
سروس ٹربیونل
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
سیشن کورٹ
|
12 |
آمر جو کچھ سوچتا ہے اور چاہتا ہے وہی قانون ہے یہ قول کس مفکر کا ہے |
علامہ اقبال
آسٹن
گیٹل
ابراہم لنکن
|
13 |
اسلامی ریاست میں سربراہ مملکت کو عدالت میں طلب کر سکتی ہے |
انتظامیہ
متفنہ
عدلیہ
عوام
|
14 |
ریڈیو ،ٹیلی ویثرن اور کمپیوٹر ہیں |
زرائع نقل و حمل
زرائع آمدورفت
زرائع ابلاع
زرائع مواصلات
|
15 |
افلاطون کے مطابق مثالی ریاست کی آبادی کتنی ہونی چاہئیے؟ |
4040
5040
6040
7040
|