Civics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تمام معاشرتی علوم کا مرکز ہے. علم شہریت فرد ملکی قانون خاندان
2 کس مشہور مفکر کا قول ہے کہ" انسان معاشرتی حیوان ہے" سقراط افلاطون ارسطو گارنر
3 مدینہ کے معنی ہیں. زندگی ریاست آزادی شہر
4 اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کو کیا کہتے ہیں؟ انکم ٹیکس پراپرٹی ٹیکس سیلز ٹیکس جزیہ
5 جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں- قانون ساز ادارے شہری مقامی حکومتی ادارے سیاسی راہنما
6 خاندان کی وسیع شکل کو کیا کیا جاتا ہے؟ ملک براعظم قوم کمیونٹی
7 حب الوطنی کا سب سے بڑا اظہار ہے جان کی قربانی مال کی قربانی اپنے ملک کع اشیاء استعمال کرنا انسان دوستی کا ثبوت دینا
8 اسلامی ریا ست میں غیر مسلموں کو کیا کہا جاتا ہے اقلیت غیر مسلم زمی ہندو
9 معاشرہ کو خوشحال اور ملک کو معاشی طور پر مضبو ط کرتی ہے مقننہ عدلیہ اچھی انتطامیہ آمرانہ طرز حکومت
10 اسلامی ریا ست کے اندر بڑائی اور فضلیت کا معیار ہے تقوی صبر انصاف کا ماحول دینی علم
11 موجودہ دور میںدینا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کع بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں: بادشاہت آمریت جمہوریت صدارتی
12 صدارتی طرز کے حکومت میں متفنہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا ایسے مسترد کرے کا اختیاربھی رکھتا ہے صدر کے اس اختیارکو کیا کہتے ہیں حق لازمی حق ثانوی حق استحقاق حق استرداد
13 حضرت عمر کے دور میں بہت سے لوگوں نے آپ پر کھلم کھلا کی الشام تراشی تنقید بہتان بازی بیان بازی
14 ریاست کےنے عناصر سے مل کر تشکیل پائی جاتی ہے چار پانچ چھ سات
15 حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ھوتی ہے پانچ چار تین دو
Download This Set