1 |
مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتدا ونشونما اور ترقی پذیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے. |
علم شہریت
علم عمرانیات
علم معاشیات
علم اخلاقیات
|
2 |
تمام معاشرتی علوم کا مرکز ہے. |
علم شہریت
فرد
ملکی قانون
خاندان
|
3 |
کسی مشہور مفکر کا قول ہے کہ "انسان معاشرتی حیوان ھے". |
سقراط
افلاطون
ارسطو
گارنر
|
4 |
سوس اور سویٹاس لفظ ہیں. |
اردو
انگریزی
عربی
لاطینی
|
5 |
شہریت کس زبان میں کہا جاتا ہے. |
انگریزی
اردو
فارسی
عربی
|
6 |
سوس کے معنی ہیں. |
شہر
شہری
دیہاتی
کوئی نہیں
|
7 |
سوکس کس زبان کا لفظ ہے. |
فارسی
اردو
انگریزی
جرمنی
|
8 |
کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے. |
صنعت و حرفت
کان کین
ملازمت
زراعت
|
9 |
علم شہریت وہ معاشتی علم ہے جس میں شہریوں کی زندگی اور ان کے مسائل پر بحث کی جاتی ہے" کس مشہور مفکر نے علم شہریت کی یہ تعریف کی ہے. |
پروفیسر پیٹرک گیڈیز
ای-ایم -وائٹ
ایف-جے-گولڈ
ڈاکڑ عزیز
|
10 |
علم شہریت کے لیے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے. |
سیاسیات
اخلاقیات
مدنیت
حیاتیات
|
11 |
گزشتہ حالات و واقعات کے ترتیب وار مطالعہ کا نام ہے. |
سوکس
اخلاقیات
عمرانیات
تاریخ
|
12 |
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں. |
قانون ساز ادارے
شہری
مقامی حکومتی ادارے
سیاسی راہنما
|
13 |
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں. |
قانون ساز ادارے
شہری
مقامی حکومتی ادارے
سیاسی راہنما
|
14 |
کس مشہور ماہر اقتصادیات نے اقتصادیات کو ' دولت اور حصول دولت کا علم ' کہا ہے. |
آدم سمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
|
15 |
مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتدا نشونما اور ترقی بذیرصورت کا مطالعہ کرتا ہے. |
علم عمرانیات
علم اخلاقیات
علم تاریخ
ٌّعلم معاشیات
|