Civics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش بذیر ہونا چاہیے. تین سال سات سال پانچ سال چار سال
2 بچے شہری شمار نہیں ہوتے ہیں. امریک فرانس برطانیہ لیبیا
3 کسی ریاست کو ترقی کے عروج پر لے جانے والے شہریوں کا جذبہ بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے. حب الوطنی ایثار شہادت عدل
4 اگر فرد ہو تو وہ اپنے فرائض کسی خؤف و لالچ کی وہ سے نہیںکرتا بلکہ دل سے ان کو پورا کرتا ہے. باتمیز باکردار باضمیر باعمل
5 لارڈ برائس کےمطابق اچھے شہرت کی خصوصیات ہے. ضبط کردار ضبط اخلاق ضبط نفس ضبط قانون
6 لارڈ برائس کے خیال میں افراد میں ہونا ضروری ہے. دولت کا امانت کا محنت کا زہانت کا
7 بنیادی خوبی زہانت ہے. اچھے ملک کی اچھے قوم کی اچھے معاشرے کی ایک اچھے شہری کی
8 کسی بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں. سادہ شہری فیشن ایبل شہری شہری کوئی نہیں.
9 جدید نظریہے کے مطابق وہ تمام افراد جو ریاست میں رہتے ہیں اوران کو سیاسی ، سماجی اور معاشی حقوق حاصل ہو کہلاتے ہیں. شہری دیہاتی ملکی غیر ملکی
10 قدیم یونان میں کتنے قسم کے افراد تھے. دو طرح چار طرح کے آٹھ طرح کے دس طرح کے
11 کس طرز حکومت میں سیاسی جماعتوں کا وجود بہت ضروری ہے. آمریت جمہوری طرز حکومت صدارتی طرز حکومت پالیمانی طرز حکومت
12 جو اقوام سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ان کو کس نے اس مقام پر پہنچایا. سماجی شعور تعصب سے بالا تر ہونا اطاعت کا جذبہ احساس زمہ داری
13 اچھے شہری کی بنیادی خوبی ہے. بہتر تعلیم خود اعتمادی زہانت سیاسی شعور
14 انسان کا منفی رویہ ہے. باہمی میل جول روشن خیالی خود غرضی رواداری
15 کسی ملک کے دفاع ، ترقی اور خوشحالی کا سارا انحصار کس پر ہے صاف ستھرا ماحول وسائل کا استعمال قومی ورثے کی حفاظت شہریوں کا صحت مند ہونا
Download This Set