1 |
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں. |
دیہاتی
بڑے
سردار
شہری
|
2 |
ّعلم شہریت حکومتوں کے متعلق تمام معلومات فراہم کرتا ہے. |
صوبائی اور قومی
وفاقی اور مزہبی
مشرقی اور مغربی
کوئی نہیں
|
3 |
علم شہریت خصوصیت سے آگاہ کرتا ہے. |
کاہل شہری کی
برے شہری کی
اچھے شہری کی
کسی کی بھی نہیں
|
4 |
ایک شہری کو بہت ساری زمہ داریاں اور فرائض سر انجام دینے ہوتے ہیں |
جمہوری ممالک میں
غیرجمہوری ممالک میں
جموری اور غیر جمہوری ممالک میں
کوئی نہیں
|
5 |
جب کسی کردار کا کسی علم کے تحت مطالعہ کرتے ہیں تو یہ علم کہلاتا ہے. |
علم شہریت
علم جغرافیہ
علم نجوم
علم کیمیا
|
6 |
جب معاشرہ منظم ہوتا ہے تو شکل اختیار کرتا ہے. |
ریاست کی
حکومت کی
کارپوریشن کی
کمیٹی کی
|
7 |
ہرشہری رکن تھا |
مجلس شوری
قانون ساز اسمبلی
ریاست
کارپوریشن
|
8 |
قدیم شہری ریاست موجودہ دور کی ریاست کی طرح اپنا رکھتی ہے. |
آئین
وجود
پہچان
قانون
|
9 |
قدیم یونای شہری ریاستوں میں منقسم تھا. |
چھوٹی چھوٹی
بڑی بڑی
بڑی اور چھوٹی
بہت بڑی
|
10 |
سوکس لاطینی زبان کے الفاظ سے ماخوز ہے. |
سوس اور سویٹاس
سوس اور مدینہ
سویٹاس اور سائنس
کوئی نہیں
|
11 |
مدنیت یا سوکس کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں. |
علم شہریت کے لیے.
علم ریاضی کےلیے
علم سائنس کےلیے
علم کیمیا کے لیے
|
12 |
کھیتی باڑی کے لیے مترادف ہے. |
صنعت و حرفت
کان کنی
زراعت
ملازمت
|
13 |
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں. |
قانون ساز ادارے
شہری
مقامی حکومتی ادارے
سیاسی رہنما
|
14 |
"علم شہریت وہ معاشرتی علم لے جس میں شہریوں کی زندگی اور ان کے مسائل پر بحث کی جاتی ہے |
پروفیسر پیٹرک گیڈیز
ای ایم وائٹ
یاف جے گولڈ
ڈاکٹر عزیز
|
15 |
علم شہریت کے متبادل استعمال ہوتا ہے. |
سیاسیات
اخلاقیات
حیاتیات
مدنیت
|