Civics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علم شہریت اور تاریخ کا ایک دوسرے سے کیا ربط ہے. معمولی سا تعلق گہراتعلق معمولی اور گہرا تعلق کوئی نہیں
2 علم شہریت شاخ ہے. سائنس کی معاشیات کی ریاضی کی معاشرتی علوم کی
3 انسان فطری طور پر آزاد ہے. ڈاکٹر عزیز ایم وائٹ ارسطو مارشل
4 معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود مین انسان کا رویہ اہم کردار ادا کرتا ہے. اخلاقی معاشی سیاسی معاشرتی
5 معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود مین انسان کا رویہ اہم کردار ادا کرتا ہے. اخلاقی معاشی سیاسی معاشرتی
6 علم شہریت اور اخلاقیات کا تعلق ہے. مقاصد یکساں سے مقاصد الگ ہیں دونؤں میں اشتراک ہے ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں.
7 اخلاقیات کا تعلق ہے. دولت سے کردار سے علم سے تصورات سے
8 یہ حالات انسان کی زندگی اور سیرت پر گہرا اثر ڈالتے ہین. سیاسی جغرافیائی اقتصادی ملکی
9 موجودہ زمانےمیں سماجی زندگی ہوگئی ہے. بڑی وسیع اور پیچیدہ مشکل بڑی وسیع آسان
10 اس علم کے مطالعہ سے افراد کو ملکی اور بین الاقوامی حالات سے آگاہی ہوتی ہے. جغرافیائی شہریت ریاضی کوئی نہیں
11 سائنسی ترقی کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے کے ہوگئے ہیں. قریب بہت قریب وور ہوگئے کوئی نہیں
12 اچھا شہری وہ ہے جو کہ کوئی بھی پیشہ اختیار کرکے اپنی روزی کماتا ہے. باعزت باوقار بامطلب بامقصد
13 معاشرہ وجود میں آتا ہے. لالچ اور خود اعتمادی سے حسد اور کینہ سے لالچ اور خودغرضی سے کوئی نہیں
14 علم شہریت شہریوں میں پیدا کرتا ہے. احساس و زمہ داری من مانی عادت خود اعتمادی قانون کی پابندی
15 جمہوریت میں سب سے زیادہ اس مملک کو فائدہ ہوتا ہے جس کے شہری ہوں ان پڑھ تعلیم یافتہ زہین طاقتور
Download This Set