1 |
کسی مشہور ماہر اقتصادیات کو ' دولت اور حصول دولت' کا علم کہلاتا ہے. |
ادم اسمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
|
2 |
اقوام متحدہ کی اب تک ممبر ریاستیں قائم ہوچکی ہیں. |
180
189
185
190
|
3 |
سیاسی نظام میں اہمیت حاصل ہے. |
شہریت کو
جمہوریت کو
سیاست کو
اخلاقیات کو
|
4 |
علم شہریت مسائل کا حل بتاتا ہے اور معاشی ضروریات کی تکمیل میں مدد کرتا ہے |
اقتصادی
معاشی
معاشرتی
مذہبی
|
5 |
شہریت اور تاریخ میں بہت اشتراک پایا جاتا ہے. |
موضوعات کا
منقولات کا
کمالات کا
اختلافات کا
|
6 |
اقتصادیات کا تعلق ہے. |
وقت سے
دولت سے
ارادے سے
مادہ سے
|
7 |
اقتصادیا مجموعہ ہے. |
وسائل اور نظریات کا
نظریات اور معاشیات کا
حقائق اور معلومات ک
کوئی نہیں
|
8 |
اقتصادیات کا علم ہے. |
دولت کا
معاشرے کا
سماجی
کوئی نہیں
|
9 |
اخلاقیات کا شہری کے پہلو سے تعلق ہوتا ہے. |
خارجی
عملی
مذہبی
داخلی
|
10 |
اس نظام کے لیے ضروری ہے کہ افراد کو صحیح تعلیم دی جائے. |
ریاستی
پارلیمانی
جمہوری
سیاسی
|
11 |
اخلاقیات کا تعلق انسان کے ساتھ ہے |
اعلی سیرت بلند کردار
سیرت سے
کردار سے
کوئی نہیں
|
12 |
دوسروں پر اعتبار کیے بغیر انسان تکمیل نہیں کرسکتا اپنی |
اقتصادیات
ضروریات
روایات
اقدار
|
13 |
آج کا شہری معاشرےکا فرد ہے. |
غیر ملکی
ملکی
مقامی
بین الاقوامی
|
14 |
فرد اور معاشرہ ایک دوسرے کے لیے ہیں. |
لازم
ملزوم
لازم و ملزوم
الگ الگ
|
15 |
ّعلم شہریت کا مطالعہ مسائل کوحل کرنے میں مدد دیتا ہے. |
عمومی
اخلاقی
سماجی
معاشی
|