1 |
خاندان ایک ادارہ ہے. |
مصنوی
عقلی
اصلی
قدرتی
|
2 |
خاندان افراد کی بنیاد پر وجود میں آتا ہے. |
باہمی تعلق
باہمی اتفاق
کردار
باہمی فعل
|
3 |
خاندان سب سے پہلا اور بنیادی انسانی ہے. |
قبیلہ
گروہ
گزارہ
ادارہ
|
4 |
اگر کوئی گروہ بے شمار افراد پر مشتمل ہوتو کہلاتا ہے. |
قوم
خاندان
معاشرہ یا قوم
معاشرہ
|
5 |
اگر کوئی گروہ چند افراد پر مشتمل ہو تو کہلاتا ہے. |
برادری یا طبقہ
برادری
قوم
معاشرہ
|
6 |
افراد گروہوں میں تقسیم ہوتے ہیں. |
بڑے بڑے
چھوٹے چھوٹے
چھوٹے بڑے
درمیانے
|
7 |
قدیم یونانی ریاستوں میں فرد کو کن معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے. |
دہاتی
شہری
نسلی
ملکی
|
8 |
ریاست میں رہنے والے کوکہا جاتا ہے. |
مرد
انسان
معاشرہ
فرد
|
9 |
جذبہ قومیت کو ابھارتا ہے. |
مشترکہ مذہب
عالمگیر انقلاب
فکر معاش
دو قومی نظریہ
|
10 |
اللہ تعالی کے پہلے پیغمر کا نام کیا ہے. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہم علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
11 |
پاکستان کی اساس ہے. |
دولت
سیاسی نظام
اسلام
وطن پرستی
|
12 |
ایسا گروہ جس میں جذبہ قومیت پایا جائے کہلاتا ہے. |
قوم
دہیی کمیونٹی
شہری کمیونٹی
قبیلہ
|
13 |
امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں. |
مشترکہ سیاسی مقاصد
اعلی ترین انسانی اصول
ثقافتی اقدار
علوم و فنون
|
14 |
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے. |
ملک
براعظم
قوم
کمیونٹی
|
15 |
خاندان کی وسیع شکل کو کہاتا جاتاہے. |
ملک
براعظم
قوم
کمیونٹی
|