1 |
زبان زریعہ ہے. |
اظہار محبت کا
اظہار خیال کا
اظہار نفرت کا
اظہار دوستی کا
|
2 |
ماضی میں مذہب کو ایک عنسر کی حیثیت حاصل رہی ہے. |
انتہائی کمزور
انتہائی فضول
انتہائی طاقتور
انتہائی مجبور
|
3 |
نسلی اعتبار سے ایک ہونا افراد میں پیدا کرتا ہے. |
جذبہ قومیت
جزبہ محبت
جذبہ انسانیت
جزبہ کمالیت
|
4 |
قومیت ایک جذبہ ہے. |
مذہبی
منفی
فطری
فکری
|
5 |
قومیت ایک جذبہ ہے اور اس کی عملی شکل کا نام ہے. |
قوم
احترام
اقتدار
معاشرہ
|
6 |
قوم مانند ہے. |
ایک جسم کی
ایک قوم کی
ایک روح کی
ایک عالم کی
|
7 |
اللہ تعالی نے انسان کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازا ہے. |
قدرتی طور پر
عقلی طور پر
پیدائشی طور پر
مذہبی طور پر
|
8 |
اللہ تعالی نے انسان کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازا ہے. |
قدرتی طور پر
عقلی طور پر
پیدائشی طور پر
مذہبی طور پر
|
9 |
باہمی اتحاد و تعاون ہی انسانی زندگی کی ضامن ہے. |
فنا کا
رضا کا
بقا کا
انا کا
|
10 |
معاشرے کے ارکان کی فکر و عمل میں پائی جاتی ہے. |
انفرادیت
انسانیت
ہم اہنگی اور یکسانیت
ہم اہنگی
|
11 |
معاشرے کی رکنیت ہوتی ہے. |
مفادانہ
رضا کارانہ
مجبورا
قانونا
|
12 |
معاشرہ آزاد ہوتا ہے. |
معاشرتی حدود سے
ملکی حدود سے
معاشی حدود سے
جغرافیائی حدود سے
|
13 |
پیدائش کے بعد بالکل بے بس ہوتا ہے. |
انسانی بچہ
جن کا بچہ
جانور کا بچہ
پرندے کا بچہ
|
14 |
انسان کی بقا کے لیے لیے خاندان سر انجام دیتا ہے. |
اہم مقصد
اہم فریضہ
اہم کام
اہم توجہ
|
15 |
خاندان افراد کی سرگرمیوں کا مرکز اور ان کی نشوونما کے لیے حیثیت رکھتا ہے. |
مادی مدرسہ
آخری مدرسہ
ابتدائی و آخری مدرسہ
ابتدائی مدرسہ
|