1 |
بیلجیم کی ہالیند سے علیحدگی مذہب کی بنیاد پر کس میں ہوئی. |
1880
1830
1840
1821
|
2 |
مادر سری خاندان سے کیا مراد ہے. |
باپ سربراہ
ماں سربراہ
تایا سربراہ
الف ، ب دونوں
|
3 |
سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سیاسی اور معاشی وجوہات کی بناء پر ایک وحدت میں منسلک ہوئے. |
1907
1906
1905
1912
|
4 |
سکھوں کی آزاد خالصتان تحریک مرہون منت ہے. |
عیسائیت کی
سکھ مذہب کی
ہندو مذہب کی
کوئی نہیں
|
5 |
شہروں کی نسبت دیہی علاقوں میں تعلیم اور دیگر سہولت کا ہوتا ہے. |
سہولیات کا فقدان
فقدان نہیں ہوتا
فقدان
بہت فرق ہوتا ہے
|
6 |
شہروں کی نسبت دیہی علاقوں میں تعلیم اور دیگر سہولت کا ہوتا ہے. |
سہولیات کا فقدان
فقدان نہیں ہوتا
فقدان
بہت فرق ہوتا ہے
|
7 |
بچہ اپنے ابتدائی ماحول کو سمجھتا ہے |
ناخوشگوار
قومی سرمایا
خوشگوار
بے جا پاپند
|
8 |
خاندان کے زریعے کون سے تعلقات قائم ہوتے ہیں. |
عارضی
مستقل
مستحکم اور مضبوط
معاشرتی اور سماجی
|
9 |
بچے کا ابتدائی مدرسہ ہے. |
ماں کی گود
پرائمری
معاشرہ
خاندان
|
10 |
خاندان ایک ادارہ ہے. |
عارضی
مصنوی
سب سے بڑا اور بنیادی
اہم
|
11 |
اسلامی نظریہ کے مطابق دنیا کا پہلا خاندان تھا. |
حضرت ابراہیم علیہ السلام و سارہ رضہ
حضرت آدم علیہ السلام و حوا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم و عائشہ رضہ
حضرت ابراہیم رضہ و ہاجرہ رضۃ
|
12 |
لفظ نشین لاطینی لفظ نشو سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں. |
حسب نسل
معاشرہ
افراد
پیدائش نسل
|
13 |
قوم ریاست اور قومیت کے مجموعے کا نام دیا. |
گارنر نے
گلکراسٹ نے
لارڈ برائس نے
ہینز نے
|
14 |
پاکستان نظریہ اسلام کی بنیاد پر قائم ہوا. |
1947
1948
1949
1946
|
15 |
تحریک پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر چلائی گئی تھی. |
نظریہ پاکستان
نظریہ معاش
نظریہ وطنیت
نظریہ قومی
|