1 |
ارسطو نے خاندان کو قرار دیا ہے. |
بنیادی ادارہ
انفرادی ادارہ
فطری ادارہ
سماجی ادارہ
|
2 |
خاندان ہی کی بدولت بچے میں پیدا ہوتے ہیں. |
بلند اوصاف
ایثار
قربانی کا جذبہ
اتحآد و تعاون
|
3 |
فرد پر ریاست کی طرف سے عاید ہوتی ہے. |
حقوق
فرائض
ضابطے
حقوق و فرائض
|
4 |
دیہی کمیونٹی کے لوگ شہری کمیونتی کی نسبت ہوتے ہٰں. |
جدت پسند
معاشرت پسند
جمہوریت پسند
قدامت پسند
|
5 |
اسلام قومیت کی بجائے نصور پیش کرتا ہے. |
معاشرے کا
افراد کا
ملت کا
سلامتی کا
|
6 |
قوم کو ریاست اور قومیت کے مجموے کا نام دیا. |
گلکرائسٹ
گارنر
لارژ برائس
ہینز
|
7 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
|
8 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
|
9 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
|
10 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
|
11 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
|
12 |
جدید دور میں ریاستوں کا زور ہوتا ہے. |
کمیونسٹ
سوشلسٹ
سیکولر
اسلامک
|
13 |
جدت پسند خاندان ہوتا ہے. |
عورت کی آزادی
عورتوں ،مردوں کا ملنا منع
مغربی انداز اپنانا
ا ، ج
|
14 |
جمہوری خاندان ہوتا ہے |
میاں ، بیوی مشورے سے فیصلے کرتے ہیں.
باپ کا فیصلہ ہوتا ہے
سرپرست برتر
کوئی نہیں
|
15 |
پدر سری سے مراد ہے. |
ماں سربراہ ہوتی ہے
باپ کو برتری حیثیت حاصل ہوتی ہے
تایا کو برتی حاصل ہوتی ہے.
ا،ب، ج
|