Civics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مشہور مفکر روسو کا کس ملک سے تعلق تھا. یونان فرانس اٹلی جاپان
2 ریاست کتنے عناصر ملکر تشکیل دیتی ہے. چار پانچ چھ سات
3 "کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے. -یہ تعریف کس مشہور مفکر نے کی ہے. ٔپروفیسر ڈاکٹر گارنر بر جیس گلکرایسٹ وڈودولسن
4 ریڈیو، ٹیلی وژن، اور کمپیوٹر ہیں. زرائع نقل و حمل زرائع آمدروفت زرائع ابلاغ زرائع مواصلات
5 حضرت محمد صلی اللہ عیلہ وسلم نے کس شہر میں پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی. جدہ مکہ مکرمہ ریاض مدینہ منورہ
6 حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ہوتی ہے. دو تین چار پانچ
7 آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے چین بھارت امریکہ برطانیہ
8 افلاطون کے مطابق مثالی ریاست کی آبادی کتنی ہونی چاہئے. 4.040 5.040 6.040 7.040
9 انتظامی آگاہی کی حیثیت رکھتا ہے. ملک معاشرہ فرد خاندان
10 انتظامی آگاہی کی حیثیت رکھتا ہے. ملک معاشرہ فرد خاندان
11 قومی اتحاد کا جذبہ کونسا عنصر ہے. معاشرتی سیاسی معاشی نفسیاتی
12 مشترکہ وطن افراد میں جزبات پیدا کرتا ہے. عصبیت اشتراکیت قومیت وطنیت
13 خاندان میں بہت سے فرائض میں پائی جاتی ہے. اشتراکیت حساسیت یکسانیت قومیت
14 انسانی ابادی کا چوتھا گروہ نہیں ہوتا . فرد قوم معاشرہ قومیت
15 خاندان کی بدولت معاشرتی رسم و رواج اور روایات کی ہوتی ہے. آگاہی عکاسی نشوونما بیداری
Download This Set