1 |
زرائع ابلاغ کا اہم زریعہ کمپیوٹر ہے جو کہ ایک ٹیکنالوجی شاہکار ہے. |
الیکٹرک
ایٹمی
انفارمیشن
مکینیکل
|
2 |
زرائع ابلاغ حکومت کا ستون ہے. |
چوتھا
پانچ
ساتواں
چھٹا
|
3 |
زرائع ابلاغ ملک میں حیثیت رکھتی ہے. |
بنیادی
شہ رگ
سیاسی
انفرادی
|
4 |
حضرت عمر رضہ کے دور میں بہت سے لوگوں نے اپ پر تنقید کی. |
چوری چوری
خوف سے
بے بیباکی
کھلم کھلا
|
5 |
حضرت عمر رضہ کا دور تھا. |
ایک غیر مثالی
ایک مثالی
ایک انفرادی
ایک مذہبی
|
6 |
اسلامی ریاست میں عدلیہ ازاد ہوتی ہے. |
انتظامیہ کے اثر سے
مقننہ کے اثر سے
عوام کے اثر سے
حکومت کے اثر سے
|
7 |
مسلمان حکومت کاکاروبار چلاتاہے. |
اپنی مرضی سے
لوگوں کے مشورہ سے
قرآن و حدیث کی روشنی میں
مجلس شوری کےمشورے سے
|
8 |
اسلام می اقتدار اعلی کا مالک ہے. |
اللہ تعالی
عوام
حکومت
سب
|
9 |
امریکہ کی ریاستیں ہیں. |
سو
پچپن
پچاس
چالیس
|
10 |
ریاست کا تصور نہیں کیا جاسکتا. |
اگر خطہ نہ و
اگر حکومت نہ ہو
اگر عوام نہ ہو
اگر عوام اور حکومت نہ ہو
|
11 |
مقننہ کے بنائے ہوئی قوانین کو ریاست کے اندر نافذ کرنا ذمہ داری ہے. |
عوام کی
حکومت کی
لوگوں کی
عدلیہ کی
|
12 |
ہر حکومت مشتمل ہوتی ہے. |
تین اداروں پر
چار اداروں پر
پانچ اداروں پر
سات اداروں پر
|
13 |
ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے. |
عوام کے زریعے
ملکوں کے زریعے
مذہب کے زریعے
حکومت کے زریعے
|
14 |
چین کا کل رقبہ ہے. |
سترہ لاکھ مربع میل
ستائیس لاکھ مربع میل
سینتیس لاکھ مربع میل
سینتالیس لاکھ مربع میل
|
15 |
مسلمانوں کے پہلے خلیفہ تھے. |
حضرت ابوبکر صدیق رضہ
حضرت عمر فاروق رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضۃ
|