1 |
بھارت نے 1948 میں فوج کشی کے زریعے قبضہ کیا. |
ہیو ٹائٹ پر
حیدرآباد دکن پر
مشرکی پاکستان پر
پنجاب پر
|
2 |
بہت سے شہری پڑھے لکھے ہونے کے باوجود کسی میں دلچسپی نہیں لیتے. |
گھریلو مسائل
ملکی مسائل
بین الاقوامی مسائل
سماجی مسائل
|
3 |
ایک ریاست کے ترقی یافتہ اور مضبوط ہونے کا زیادہ تر دارومدار ہے. |
قدرتی وسائل
شہریوں
حقوق و فرائض
تمام
|
4 |
روشن ضمیر ایک اچھے شہری کی صفت ہے یہ کس مفکر نے کہا ہے. |
پروفیسر گارنر
برجیس
پروفیسر ہالینڈ
لارڈ برائس
|
5 |
امریکہ میں حق شہریت ملنے تک ووٹ اور انتخاب میں حصۃ نہیں لے سکتے. |
غیر ملکی
تارکین وطن
سفارتی افراد
باشندے
|
6 |
جو شہری اس میں پست ہوں گے وہ فرائض ادائیگی میں کوتاہی کریں گے. |
تعلیم میں
دولت میں
آخلاق میں
حؤصلہ میں.
|
7 |
لارڈبرائس نے اچھے شہری کے حامل شہریوں کی کتنی اہم صفات بیان کی ہیں. |
دو
تین
چار
چھ
|
8 |
اگر کسی شخص کو اپنے ملک سے غداری یا سازش کی بنا پر ملک بدر کیا گیا ہو تو فرد کی شہریت پر کیا اثر ہوگا. |
مشکوک ہوجاتی ہے
ختم ہوجاتی ہے
ختم نہیں ہوتی
تبدیل ہوجاتی ہے.
|
9 |
عام طور پر شہریت حاصل کرنے کے طریقے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
غیر مسلم پر حفاظت کے لیے ایک ٹیکس نافذ تھا جس کو کہا جاتا تھا. |
فدیہ
قربیہ
زکوۃ
جذیہ
|
11 |
پاکستان میں حقوق کا مکمل تحفظ کیا جاتا ہے. |
مسلمانوں کا
اقلیتوں کا
عیسائیوں کا
بچوں کا
|
12 |
اسلام میں شہریوں کی کتنی اقسام ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
13 |
اسلامی ریاست ہے. |
بین الاقوامی
دینی
مذہبی
نظریاتی
|
14 |
اسلام میں فضیلت کا معیار ہے. |
برابری
عدل و انصاف
ایثار
تقویٰ
|
15 |
شہری میں فہم و فراست کی صفت موجود ہونی چاہیے یہ کس نے کہا. |
ارسطو
لارڈ برائس
کے کے عزیز
ای ایم وائٹ
|