1 |
ریاست میں اس کا وجود ناگزیر ہے. |
آزاد انتظامیہ
آزاد مقننہ
آزاد حکومت
آزاد عدلیہ
|
2 |
کون سا مفکر فرد کو سیاسی حیوان کہتا ہے. |
افلاطون
ارسطو
ای-ایم وائٹ
ایم جے گولڈ
|
3 |
کسی خاس علاقہ میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کانام ہے. |
حکومت
مقننہ
ریاست
انتظامیہ
|
4 |
آبادی کی مناسب عداد دس ہزار چالیس تعداد کیس مفکر نے مقرر کی تھی. |
افلاطون
ابن خلدون
ارسطو
کےکے عزیز
|
5 |
آبادی کی مناسب عداد دس ہزار چالیس تعداد کیس مفکر نے مقرر کی تھی. |
افلاطون
ابن خلدون
ارسطو
کےکے عزیز
|
6 |
ریاست ایک علاقائی معاشرہ ہے جو مشتمل ہے. |
عدلیہ پر
رعایا پر
سرحدوں پر
افراد پر
|
7 |
لفظ نیشن لاطینی لفظ سے نکلا ہے. |
نیشن
نشن
نیشو
نیٹیو
|
8 |
ریاست ایک تنظیم ہے. |
سیاسی
معاشرتی
معاشی
فلاحی
|
9 |
معاشرہ اور فرد ایک کھیل کی مانند ہیں یہ قول کس کا ہے. |
گارنر
کےکے عزیز
ڈبلیو گرین
ایف جے گولڈ
|
10 |
ایک عارضی ادارہ ہے |
حکومت
مقننہ
ریاست
انتظامیہ
|
11 |
معاشرہ انسانی برادری کا گروہ ہے. |
پہلا
دوسرا
چوتھا
چھٹا
|
12 |
ایک مستقل ادارہ ہے |
ریاست
حکومت
مقننہ
معاشرہ
|
13 |
حکومت اس لیے بنائی جاتی ہے کہ برائی سے نمٹا جاسکے. |
شہروں میں
ًمعاشرے میں
ریاست میں
دیہات میں
|
14 |
جذبہ قومیت کو عصبیت کا نام کس مسلم مفکر نے دیا ہے. |
جان سٹورٹ
ارسطو
ابن خلدون
لارڈ برائس
|
15 |
قومی اہمیت کے حامل نظریات کو زیر بحث لایا جاتا ہے. |
زرائع امد ورفت
زرائع آمدن
زرائع ابلاغ
زرائع مواصلات
|