1 |
ملکی دفاع کا انتظام کرنا اور اندرونی طور پر امن و امان قائم رکھنا اہم فرض ہے. |
عدلیہ کا
مقننہ کا
صدر کا
انتظامیہ کا
|
2 |
جن ممالک کے آئین.تحریری ہیں وہاں مقننہ آئین میں کرنے کے مجاز ہے. |
ترامیم
تقسیم
امتیاز
ترسیل
|
3 |
برطانیہ میں ملک کی سب سے بڑی اور آخری عدالت کے طورپر کام کرتے ہیں. |
دارلخلافہ کے قانونی امرا
دارالامرا کے قانونی امرا
دارالامرائتی قانونی امرا
کوئی نہیں
|
4 |
مقننہ کی منظوری کے بغیر کوئی ٹیکس وصول نہیں کرسکتی |
عدلیہ
ریاست
حکومت
انتظامیہ
|
5 |
انتظامیہ کا کاروبار حکومت اور نظم و نسق چلانے کے لیے درکار ہوتا ہے. |
جذبہ
روپیہ
طاقت
انصاف
|
6 |
مقننہ کے ارکین کید تعداد مقرر ہوتی ہے. |
عوام کے مطابق
دستور کے مطابق
حکومت کے مطابق
اراکین کے مطابق
|
7 |
حکومت کے تین شعبوں میں سے اہم ترین شعبہ ہے. |
انتظامیہ
عدلیہ
مقننہ
کوئی نہیں
|
8 |
حکومت ایک ایسا ادارہ ہے جو بناتا ہے. |
قانون
نظم و ضبط
انتظامی امور
بجت
|
9 |
ریاست کے چار عناصر میں سے ایک عنصر ہے. |
مقننہ
انتظامیہ
عدلیہ
حکومت
|
10 |
یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے. |
حکومت
آزادی
دستور
طاقت
|
11 |
" امرجو کچھ سوچتا ہے اور چاہتا ہے وہی قانون ہے. یہ قول کس مفکر کا ہے. |
علامہ اقبال
آستن
گیٹل
ابراہم لنکن
|
12 |
سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے. |
وزیراعظم
صدر
وزیر اعلی
وزیر خزانہ
|
13 |
صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے. صدر کے اس آختیار کو کیا کہتے ہیں. |
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
|
14 |
صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے. صدر کے اس آختیار کو کیا کہتے ہیں. |
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
|
15 |
پاکستان اور امریکہ میں ایوان بالا کو کیا کہتے ہیں. |
قومی اسمبلی
سینٹ
دارالعلوم
ایوان نمائندگان
|