1 |
روس نے اپنی فوجیں افغانستان سے واپس بلالیں. |
1985
1989
1986
1987
|
2 |
پاکستان ، روس اور افغانستان کی حکومت کے درمیان طے پایا. |
جنیوا پالیسی
جینوا معاہدہ
تاشقند معاہدہ
کابل معاہدہ
|
3 |
روسی حملے میں پاکستان نے ساتھ دیا. |
چین کا
بھارت کا
افغانستان کا
امریکہ کا
|
4 |
افغان فوج نے روسی فوجوں کو اپنے ملک سے نکالنے کے لیے آغاز کیا. |
مہم کا
فوجی پالیسی کا
جنگ کا
جہاد کا
|
5 |
تیسری سربراہی کانفرنس جنوری 1981 میں منعقد ہوئی. |
ایران میں
پاکستان میں
مراکش میں
سعودی عرب میں
|
6 |
پاکستان نے اپنی سرزمین پر افغانستان کے مہاجرین کو پناہ دے رکھی تھی. |
بیس لاکھ
دس لاکھ
تیس لاکھ
چالیس لاکھ
|
7 |
ببرک کارمل کو اقتدار سے کب الگ کیا گیا. |
3 مارچ 1985
6 اپریل 1984
4 مئی 1986
7 ستمبر 1980
|
8 |
1989 کے وسط تک وزراء تجارتی خارنہ کے باقاعدہ اجلاس منعقد ہوئے. |
70
80
60
55
|
9 |
سلامتی کونسل کے مستقل ممبر کی تعداد ہے. |
4
5
8
7
|
10 |
ہر ملک دوسرےملک سے تعلقات قائم کرنے کے لیے باقاعدہ تشکیل کرتا ہے. |
نظریاتی پالیسی
خارجہ پالیسی
خیر سگالی پالیسی
تمام
|
11 |
سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد ہے. |
3
5
9
4
|
12 |
وسطی ایشیاء میں مذہب اسلام کے زمانے میں روشناس ہوا تھا. |
بنوعباسیہ
بنوامیہ
بنونضیر
بنوہاشم
|
13 |
پاکستان نے چین کو اس کی آزادی کے کتنے بعد تسلیم کیا. |
آٹھ ماہ بعد
دس ماہ بعد
تین ماہ بعد
سات ماہ بعد
|
14 |
پاکستان نے چین کو اس کی آزادی کے کتنے بعد تسلیم کیا. |
آٹھ ماہ بعد
دس ماہ بعد
تین ماہ بعد
سات ماہ بعد
|
15 |
پاکستان نے چین کو اس کی آزادی کے کتنے بعد تسلیم کیا. |
آٹھ ماہ بعد
دس ماہ بعد
تین ماہ بعد
سات ماہ بعد
|