1 |
جنوبی ایشاء کی علاقائی تنطیم قائم ہوئی. |
1970
1980
1975
1990
|
2 |
بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی کے مسئلے کے لیے جو معاہدہ ہوا اس کو کہتے ہیں. |
ًمعاہدہ تاشقند
معاہدہ ہند
معاہدہ بیاس
معاہدہ سندھ طاس
|
3 |
سندھ طاس معاہدہ طے پایا |
1950
1951
1960
1962
|
4 |
1948،1965،1971 میں پاکستان پر کس نے حملہ کیا. |
چین
افغانستان
بھارت
ایران
|
5 |
بھارت اور پاکستان میں وجہ تنازعہ ہے. |
مسئلہ فلسطین
مسئلہ افغان
مسئلہ کشمیر
مسئلہ تقسیم ہند
|
6 |
بھارت میں نظام رائج ہے. |
جمہوری
عامرانہ
پارلیمانی
صدارتی
|
7 |
بھارت کا دارالخلافہ ہے. |
کلکتہ
مراد آباد
دہلی
بمبئی
|
8 |
بھارت آزاد ہوا |
1948
1947
15 اگست 1948
15 اگست 1947
|
9 |
بھارت آزاد ہوا |
1948
1947
15 اگست 1948
15 اگست 1947
|
10 |
بھارت میں اکثریت ہے. |
عیسائیوں کی
مسلمانوں کی
یہودیوں کی
ہندوؤں کی
|
11 |
بھارت کی آبادی ہے. |
دو ارب
ادھا ارب
ایک ارب
تین ارب
|
12 |
بھارت کی سرحد پاکستان کے ساتھ ملتی ہے. |
160 میل
1600 میل
1900 میل
1700 میل
|
13 |
بھارت واقع ہے پاکستان کے |
مغرب میں
شمال میں
مشرق میں
جنوب میں
|
14 |
صدر پاکستان نے ایران اور بھارت کیس پائب لائن پر کام میں تعاون کیا. |
2001
2000
2002
2003
|
15 |
اقتصادی تعاون تنظیم کا قیام عمل میں آیا. |
1980
1985
1986
1989
|