Civics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان اور چین کی مشترکہ سرحد تقریبا کتنی لمبی ہے؟ 585 کلو میٹر 700 کلو میٹر 800 کلو میٹر 900 کلو میٹر
2 ایران کی قومی زبان ہے- پشتو چینی فارسی اردو
3 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا؟ 24 اکتوبر 1945ء 14 اگست 1946ء یکم ستمبر 1947ء 10 ستمبر 1948ء
4 سرسید احمد خاں کب پیدا ہوئے؟ 1813ء 1815ء 1817ء 1819ء
5 نظریہ پاکستان کو تحریک پاکستان میں وہی مقام حاصل ہے جو حاصل ہے- روشنی کو چراغ میں جڑ کو درخت میں تاثیر کو دوا میں مذکورہ تمام
6 1958ء میں اقتدار سنھبالنے والی شخصیت کا نام ہے- ملک غلام محمد سکندر مرزا چوہدری محمد علی فلیڈ مارشل محمد ایوب خاں
7 ڈاکڑ علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟ لاہور میں کراچی میں گجرات میں سیالکوٹ میں
8 معاشرے کی بنیادی اکائی ہے- فرد طبقہ خاندان قوم
9 دنیا بھر میں مزدوروں کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں- انجمنیں این-جی-او ٹریڈ یونین سیاسی جماعتیں
10 پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے؟ افغانستان کی چین کی ایران کی بھارت کی
11 ضلع کے اندر ضرورت و حالات کے مطابق تبدیلی کرسکتا ہے- ادارہ قومی تعمیر نو ادارہ بہود آبادی ادارہ معاشی ترقی ادارہ ترقی مذہبی امور
12 ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں- 13% 23% 33% 43%
13 خواجہ ناظم الدین اور اس کی کابینہ کو کب برطرف کیا گیا؟ 16 اپریل 1953ء میں 5 مئی 1953ء میں 23 جون 1954ء میں 5 ستمبر 1954ء میں
14 لفظ "نظریہ" کو انگریزی زبان میں کہا جاتا ہے- آئیڈیالوجی فزیالوجی ٹیکنالوجی بیالوجی
15 معاہدہ لکھنو کا سن ہے- 1914ء 1916ء 1918ء 1920ء
Download This Set