1 |
مغربی دنیا نے میگنا کارٹا کے ذریعے کب انسانی حقوق کا اعلان کیا؟ |
1205ء میں
1210ء میں
1215ء میں
1220ء میں
|
2 |
پاکستان کے شمال میں واقع ہمسایہ ملک کا نام ہے- |
چین
ایران
بھارت
افغانستان
|
3 |
اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آیا؟ |
1981ء میں
1983ء میں
1985ء میں
1987ء میں
|
4 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی آگرہ کانفرنس کب ہوئی؟ |
2000ء میں
2001ء میں
2002ء میں
2003ء میں
|
5 |
یونین کونسل کو مخصوص معاملات میں لگانے کا اختیار ہے- |
پابندی
ٹیکس
حکم
فوجداری قانون
|
6 |
نئے مقامی حکومت کے نظام کا اجراء کب ہوا؟ |
2001ء
2002ء
2003ء
2004ء
|
7 |
مقامی حکومت کا نظام وائسرائے لارڈپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے کب نافذ کیا؟ |
1880ء میں
1882ء میں
1884ء میں
1886ء میں
|
8 |
1973ء کے آئین کے مطابق کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا؟ |
بنگالی کو
اردو کو
انگریزی کو
عربی کو
|
9 |
پاکستان کے آئین کے نفاذ کا سن ہے- |
1956ء
1962ء
1972ء
1973ء
|
10 |
ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیتی ہے- |
فرقہ پرستی
وطن پرستی
وفا داری
آزادی
|
11 |
تمام شہریوں کو ووٹ استعمال کرنے کا حق ہے البتہ ووٹ کا حق استعمال نہیں کرسکتے ہیں- |
عادی، مجرم پاگل اور غیر ملکی
نابالغ اور دیوالیہ افراد
الف، ب دونوں
باشعور اور ذہین لوگ
|
12 |
سرسید احمد خاں 1859ء میں فارسی کا مدرسہ کہاں قائم کیا؟ |
مراد آباد میں
غازی پور میں
بجنور میں
علی گڑھ میں
|
13 |
1962ء کے آئین کے تحت بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی تعداد کتنی تھی؟ |
پچاس ہزار
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
اسی ہزار
|
14 |
1962ء کے آئین کے تحت صدر اپنی کابینہ کا انتخاب کرتا تھا- |
خود ہی
عوام کے ذریعے
ارکان قومی اسمبلی کے ذریعے
صوبائی اسمبلیوں کے ذریعے
|
15 |
یونین کونسل میں مرد کسانوں اور مزدوروں کی مخصوص نشستیں ہیں- |
2
4
6
8
|