Civics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 استاد کی عزت، طالب علموں سے شفقت، ہمسایوں کا خیال، غریبوں کی مدد اور بڑوں کا احترام، یہ سب کون سے حقوق ہیں؟ اخلاقی حقوق معاشرتی حقوق معاشی حقوق سیاسی حقوق
2 چین میں حکومت ہے- سوشلسٹ کمیونسٹ ڈیموکریٹک
3 عوامی جمہوریہ چین کے آزاد ہونے کا سن ہے- 1947ء 1948ء 1949ء 1950ء
4 ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب پیش آیا؟ 2 مئی 2000ء 18 نومبر 2000ء 5 فروری 2001ء 11 ستمبر 2001ء
5 یونین کونسل اپنے علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بناتی ہے- تین سالہ فلاحی پروگرام پانچ سالہ سیروسیاحت کا منصوبہ ترقیاقی پروگرام اقتصادی منصوبہ
6 نئے مقامی حکومت کے نظام کا اجراء کب ہوا؟ 2001ء 2002ء 2003ء 2004ء
7 ضلعی ناظم کے لیے ووٹ لینا ضروری ہیں- 40% 50% 60% 70%
8 1973ء کے آئین کے مطابق کون سی برائیاں اسلامی معاشرے کے لیے ناسور ہیں؟ جوا اور عصمت فروشی منشیات کا استعمال اور فحش لٹریچر الف، ب دونوں باہم اتفاق اور روا داری
9 ملک میں پہلے عام انتخابات کب ہوئے؟ 1970ء 1977ء 1985ء 1988ء
10 قرارداد مقاصد منظور ہونے کا سن ہے- 1948ء 1949ء 1950ء 1951ء
11 اسلام کا کون سا نظام جدید فلاحی ریاست کے نظریہ کے قریب تر ہے؟ تعلیمی نظام معاشی عدل کا نظام سماجی نظام مساواتی نظام
12 ڈاکڑ علامہ اقبال اعلی تعلیم کے لیے یورپ کب گئے؟ 1901ء میں 1905ء میں 1935ء میں 1936ء میں
13 چوہدری رحمت علی نے لفظ "پاکستان" سے مسلمانوں کو کب روشناس کرایا؟ 1933ء میں 1934ء میں 1935ء میں 1936ء میں
14 اسلامی ریاست ایک ریاست ہے- نظریاتی مثالی پارلیمانی پائیدار
15 "حقوق معاشرتی زندگی کی وہ شرائط ہیں جن کی عدم موجودگی میں کوئی فرد اپنی شخصیت کی تکمیل نہیں کرسکتا"-حقوق کی یہ تعریف کس مفکر نے کی ہے؟ ہاب ہاؤس پروفیسر لاسکی ارسطو روسو
Download This Set