1 |
ایران میں جمہوری نظام ہوا. |
1990
1991
1979
1975
|
2 |
ایران میں نظام قائم تھا. |
جمہوریت
آمریت
بادشاہت
صدارت
|
3 |
ایران کی زیادہ آبادی مشتمل ہے. |
شیعہ
مسلم
شعیہ مسلم
کافر
|
4 |
ایران پاکستان کے کس طرف ہے. |
جنوب مغرب کی طرف
مغرب کی طرف
شمال کی طرف
شمال مغرب کی طرف
|
5 |
پاکستان کے صدر نے 2001 اور 2002 میں چین کا دورہ کیا. |
پرویز مشرف
ضیاء الحق
یحیحی خان
زوالفقار علی بھٹو
|
6 |
چین کے وزیراعظم نے پاکستان کا دورہ کیا. |
1985
1986
1987
1988
|
7 |
چین نے صوبہ سرحد میں ہیوی مکینکل کمپلکس کی تعمیر کے لیے کتنے ملین روپے مہیا کرے. |
200 ملین
400 ملین
273 ملین
10 ملین
|
8 |
چین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنانے کے لیے پاکستان نے چین کی کسی حمایت کی. |
عارضی
مستقل
متحدہ
مضبوط
|
9 |
شاہراہ قراقرم کی تعمیر ہوئی. |
1970
1990
1969
1965
|
10 |
چین نے پاکستان کی صنعتوں کے قیام کےلیے فنی اور مالی امداد کی جو مثال ہے. |
شوگر مل
ٹیکسلا مشینی کمپلکس
سپورٹس مشین
کپڑے کی مل
|
11 |
صدر پاکستان اور بھارت کے وزیراعظم کے درمیان مذاکرات ہوئے جنوری 2004 میں. |
اقتصادی تعاون کے موقع پر
سارک کانفرنس کے موقع پر
لاہور کانفرنس کے موقع پر
دہلی کانفرنس کے موقع پر
|
12 |
آگرہ کانفرنس ہوئی |
14 جولائی تا 17 جولائی
20 جولائی
25 جولائی
10 جولائی
|
13 |
صدر جنرل مشرف اور آٹل بہاری واجپائی کے درمیان پہلی کانفرنس ہوئی. |
دہلی
کلکتہ
کراچی
آگرہ
|
14 |
کشمیری مجاہدین نے بھارت کے خلاف جہاد کا آغاز کیا. |
1990
1980
1985
1989
|
15 |
بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے جوہری مراکز پر حملہ نہ کرنے کے پابند ہیں. |
1970
1975
1980
1988
|