1 |
دین اسلام میں اللہ تعالی نے نہیں رکھا. |
پابندی
فرض
حق
جبر
|
2 |
ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرتی ہے. |
تعصب
لالچ
غیر زمہ داری
فرقہ پرستی
|
3 |
ووٹ ہے. |
انسانی امانت
قومی امانت
معاشرتی امانت
سیاسی امانت
|
4 |
ریاست شہریوں سے حاصل کرتی ہے. |
فدیہ
زکوۃ
ٹیکس
جزیہ
|
5 |
اگر شہری قوانین کی پابندی نہ کریں. تو.پوری ریاست کا نظام ہوجاتا ہے. |
مسائل کا شکار
تنزلی کا شکار
درہم برہم
بدعنوانی کا شکار
|
6 |
تعمیری تنقید روح ہے. |
امریت کی
باشاہت کی
جمہوریت کی
ریاست کی
|
7 |
قومی اسمبلی کے امیدوار کےلیے تعلیم لازمی ہے. |
ایف اے
میٹرک
بی اے
ایم اے
|
8 |
قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے عمر کی حد ہے. |
25 سال
20 سال
30 سال
40 سال
|
9 |
ووٹ دینے کا حق حاصل ہے. |
تمام ملکیوں کو
تمام بانشندوں کو
تمام غیر ملکیوں کو
تمام دہہاتیوں کو
|
10 |
جمہوری ترقی کے لیے لازم و ملزوم ہے. |
معاشی حقوق
معاشرتی حقوق
جمہوری حقوق
سیاسی حقوق
|
11 |
دنیا بھر میں مزدوروں کے حقؤق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں. |
لیبر یونین
اسٹیٹ یونین
انشورینس یونین
ٹریڈ یونین
|
12 |
انسان اس وقت آزادی سے لطف اندوز ہوتا ہے جب اس کی قائم رہے. |
عزت نفس
عزت و شہرت
عزت وقار
کوئی نہیں.
|
13 |
ریاست سوائے بغاوت یا غداری کے کسی شہری کو نہیں کرسکتی |
ملک بدر
شہر بدر
معاشرہ بدر
صوبہ بدر
|
14 |
مخصوص ثقافت اور زبان ہوتی ہے. |
ہر علاقے کی
ہر فرد کی
ہر طبقے کی
ہر معاشرے کی
|
15 |
پاکستان کے آئین کے مطابق تمام افراد کو حاصل ہے. |
انسانی اذادی
قانونوی آزادی
مذہبی آزادی
اقلیتی اذادی
|