1 |
مغربی دنیا نے انسانی حقوق کا اعلان کیا. |
1215
1512
1220
1212
|
2 |
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے اعلان کیا. |
اسلامی حقوق کا
انسانی حقوق کا
معاشی حقوق کا
شخصی حقوق کا
|
3 |
حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے فرمایا کہ ظالموں کو سزا دینا اور کمزوروں کو حق دلانا فرض ہے. |
لوگوں کا
حکومت کا
معاشرے کا
مسلمانوں کا
|
4 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کو سزا دیتا |
پاؤں کاٹنے کی
ہاتھ پاؤں کاٹنے کی
ہاتھ کاٹنے کی
زبان کاٹنے کی
|
5 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا عمل ہے. |
کم ترین
کمزور ترین
غالب
افضل ترین
|
6 |
مشورے کو لازم قرار دیا گیا ہے. |
گھویلو امور میں
حکومتی امور میں
مذہبی امور میں
سیاسی امور میں
|
7 |
اسلام سے قبل عورت کی حیثیت تھی. |
انتہائی اچھی
انتہائی بری
انتہائی کم
انتہائی غلامانہ
|
8 |
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو جو آزادی دی ہے اس کا کوئی نہیں کرسکتا. |
ہلب
منع
خراب
الجھا
|
9 |
مسلمان سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر مسلموں کے معبودوں کو نہ کہیں. |
ناپاک
خدا
شیطان
برا بھلا
|
10 |
اسلام میں ناجائز زرائع سے کمائی ہوئی دولت کوکہا جاتاہے. |
حلال
ناجائز
حرام
جائز اور ناجائز
|
11 |
عیب کی صورت میں حکم دیا ہے. |
پردہ اٹھانے کا
سزا دینے کا
پردوپوشی کا
جزا دینے کا
|
12 |
کون سی کتاب میں ہے کہ کان کے بدلے کان ، ناک کے بدلے ناک دانت کے بدلے دانت اور جان کے بدلے جان |
توریت
زبور
انجیل
قرآن محید
|
13 |
ایک غیر مسلم کی جان بھی اس قدر قیمتی ہے جس قدر |
عیسائی کی
مسلمان کی
یہودی کی
ہندو کی
|
14 |
اسلام میں وہ تمام حقوق شہریوں کو حاصل ہیں جو مقرر کردہ ہیں. |
پاکستان کے
قرآن و سنت کے
امریکہ کے
اولیائ کرام کے
|
15 |
کونسا دین دین فطرت ہے. |
ہندو مت
عیسائیت
یہودیت
اسلام
|