Civics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چوہدری رحمت علی نے لفظ پاکستان سے مسلمانوں کو کب روشناس کرایا. 1933 1934 1935 1936
2 معادہ لکھنوء کا سن ہے. 1914 1916 1918 1920
3 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے. لاہور کراچی سیالکوٹ گجرات
4 سر سید احمد خان کب پیدا ہوئے. 1813 1815 1817 1819
5 حق انسان کی وہ قوت ہے جس کے زریعے وہ دوسروں کو صبر و تحمل یا دوسرے کامون کی تلقین کرتا ہے. کس مفکر نے کہا ہے. لاسکی گرین ہالینڈ آسٹن نے
6 حقوق انسانی کے عالمی منشور رکن ممالک نے شرکت کی. 60 ممالک 58 ممالک 57 ممالک 54 ممالک نے
7 سمانی اور معاشرتی لحاظ سے ہر شخص کو حیثیت حاصل ہے. غیر مساوی مساوی الگ الگ انفرادی
8 ہر شہری کو یکساں حاصل ہے حقوق و فرائض عزت و احترام تعلیم و تربیت تمام
9 ہر شخص پر فرض ہے کہ وہ زاتی مفادات پر ترجیح دے. صوبائی مفاد کو قومی مفاد کو بین الاقوامی مفاد کع فرائض کی ادائیگی کو
10 باہمی کاروبار اور خرید و فروخت کے لیے آپس میں کریں. بات چیت لین دین تحریری معاہدہ معاہدات
11 حق کا معاہدہ جادئیداد رکنے کے حق کا نتیجہ ہے. اختیاری بنیادی ثانوی لازمی
12 بنیادی حقوق کی تاریخ انقلاب فرانس سے شروع ہوئی 1789 1788 1802 1811
13 اکثر مغربی ممالک میں ہر بچے کو ابتدائی تعلیم دلانا حکومت کا فرض ہے. معاوضہ کے ساتھ سستی مالی امداد کے ساتھ بلامعاوضہ
14 جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کا خاتمہ کرایا سرویلیم نے ہارس نے ہاوس جیم نے نیلسن مینڈیلا نے
15 1948 میں انسانی حقوق کے عالمی منشور کا اعلان کیا. وفاقی کابینہ نے جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل نے قومی اسمبلی نے
Download This Set