1 |
پاکستان کی مسلم تہزیب، و ثقافت پر نقوش ہیں. |
عیسائیوں کے
یہودویوں کے
اسلام کے
سکھوں کے
|
2 |
پاکستان کا وھود اس بات کا مظہر ہے کہ مسلمان الگ قوم ہیں. |
عیسائیوں سے
یہودیوں سے
ہندووں سے
سکھوں سے
|
3 |
نظریہ پاکستان میں اسلام کی وہی حیثیت ہے جو جسم میں حاصل ہے. |
دل کو
دماغ کو
روح کو
خون کو
|
4 |
اسلام ایک مکمل ہے. |
ضابطہ اخلاق
ضابطہ حیات
ضابطہ حکومت
ضابطہ قانون
|
5 |
نظریہ پاکستان ایک عالمگیر اسلامی انقلاب کےنام ہے جو پہچان نہیں رکھتا. |
سیاسی
معاشی
جغرافیائی
معاشرتی
|
6 |
قرآن و سنت کے اصولوں پر مبنی معاشرے کی تخلیق کا نام ہے. |
نظری قرآن
نظریہ پاکستان
نظریہ حدیث
نظری قومیت
|
7 |
پاکستان کی تحریک کا باعث بنا. |
مذہبت یہودیت
مذہب عیسائیت
اسلام
کوئی نہیں
|
8 |
پاکستان کی تمام تر اساس ہے. |
دین اسلام
دین عیسائیت
دین یہودیت
دین قدسی
|
9 |
پاکستان ایک مملکت ہے. |
اقتصادی
فلاحی
مزہبی
سیاسی
|
10 |
نہرو رپورٹ پیش ہوئی |
1928
1929
1930
1931
|
11 |
مسلم لیگ نے جداگانہ انتخاب کا مطالبہ کب منوایا. |
1906
1907
1908
1909
|
12 |
ڈاکٹر محمد اقبال نے اعلی تعلیم کے لیے یورپ کب گئے. |
1901
1903
1905
1907
|
13 |
سرسید احمد خان نے 1859 میں فارسی مدرستہ کہاں قائم کیا. |
غازی پور
بجنور
علی گڑھ
مراد آباد
|
14 |
بابائے قوم ہیں. |
مولانا محمد علی جوہر
لیاقت علی خان
مولانا شبیر احمد عثمانی
قائد اعظم
|
15 |
برصغیر کے آخری وائسرائے کون تھے. |
لارڈ کرزن
لارد منٹو
لارڈ انیلی
لارڈ ماونٹ بیٹن
|