Civics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلمانوں نے الگ وطن کا مطالبہ کیا. 1940 1947 1930 1950
2 قائداعظم کو انگلیند سے واپس بلانے کی درخؤآست کی. سر سید احمد خان نے علامہ اقبال نے چوہدری رحمت علی نے محمد علی جوہر نے
3 تصور پاکستان کا خالق کہا جاتا ہے. قائداعظم کو علامہ اقبال کو سر سید احمد خان کو مولانا محمد علی جوہر کو
4 علامہ اقبال دفن ہوئے. بادشاہی مسجد کے سامنے شاہی قلعے کے سامنے وزیر خان مسجد کے سامنے جہانگیر مقبرے کے سامنے
5 علامہ اقبال نے وفات پائی. 1938 1930 1922 1910
6 علامہ اقبال رکن رہے. پنجاب اسمبلی کے یونین کونسل کے قومی اسمبلی کے صوبائی اسمبلی کے
7 علامہ اقبال نے کالج میں بطور استاد کام کیا. علی گڑھ گورنمنٹ کالج ایم اے او کالج پنجاب کالج
8 میونخ یونیورسٹی جرمنی سے ڈگری حاصل کی. ایم اے پی ایچ ڈی ایم بی بی ایس ایم فل
9 علامہ اقبال اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے یورپ گئے. 1905 1910 1906 1908
10 علامہ اقبال کے استاد کا نام تھا. سید شاہ حسین سید میر حسن سر سید احمدخان میر تقی میر.
11 علامہ اقبال کے والد کا نام تھا. شیخ نور محمد شیخ ولی اللہ شیخ ثناء اللہ شیخ محمد دین
12 علامہ اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے. 1870 1877 1895 1890
13 دو قومی نظریہ کی بنیاد رکھی گئی. 1867 1870 1895 1863
14 جنوبی ایشیائ کے مسلمانوں کےلیے سب سے پہلے قوم کا لفظ کس نے استعمال کیا. علامہ اقبال قائداعظم سر سید احمد خان علی برادران
15 علی گڑھ کالج یونیورسٹی بنا 1886 1890 1860 1929
Download This Set