1 |
چوتھی سربراہی کانفرنس جنوری 1984 میں مراکش کے شہر میں منعقد ہوئی. |
شنگائی
ٹورنٹو
کاسا بلانکا
نابلوس
|
2 |
آٹھویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی. |
22 ممالک نے
40 ممالک
55 ممالک
45 ممالک
|
3 |
1965 کی جنگ میں چین نے حمایت کی اور اسلحہ مہیا کیا. |
بنگلہ دیش کو
بھارت کو
پاکستان کو
روس کو
|
4 |
کشمیر کے پر امن تصفیہ کے لیے پاکستان کے موقف کی حمایت کی. |
امریکہ نے
ایران نے
چین نے
روس نے
|
5 |
پاکستان اور چین کی حد بندی کی تکمیل ہوئی. |
1961
1962
1963
1960
|
6 |
چین میں حکومت ہے. |
لیبر پارٹی
کمیونیسٹ پارٹی
آزاد پارٹی
محنت پارٹی
|
7 |
عوامی جمہوریہ چین معرض وجود میں آیا. |
1945
1949
1950
1947
|
8 |
چین کا دارالخلافہ ہے. |
دہلی
کراچی
شنگائی
بیجنگ
|
9 |
چین ابادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے. |
سب سے بڑا
بڑا
دسواں
دوسرا
|
10 |
چین کی آبادی ہے. |
پچاس کروڑ
ایک ارب
دس ارب
دو ارب
|
11 |
چین اور پاکستان کی مشترکہ سرحد کلومیٹر پر مشتمل ہے. |
2000
4000
6000
8000
|
12 |
چین پاکستان کے واقع ہے. |
مغرب میں
شمال میں
جنوب میں
مشرق میں
|
13 |
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسئلہ ہوا. |
تقسیم کا
کنٹرول لائن کا
پائپ لائن کا
مہاجرین کا
|
14 |
ایران کی قومی زبان ہے. |
اردو
فارسی
عربی
انگریزی
|
15 |
ایران کا دارالخلافہ ہے. |
دمشق
کربلا
تہران
مشہد
|