More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خواجہ ناظم الدین اور اس کی کابینہ کو کب برطرف کیا گیا؟
Choose an answer
16 اپریل 1953ء میں
5 مئی 1953ء میں
23 جون 1954ء میں
5 ستمبر 1954ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
1956 کے آئین کی رو سے پاکستان کا نام رکھا گیا.
Choose an answer
جمہوریہ پاکستان
اسلامی پاکستان
اسلامی جمہوریہ پاکستان
پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
1945-46 کے مرکزی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں کامیابی ہوئی.
Choose an answer
ہندوؤں کو
مسلمانوں کو
سکھوں کو
عیسائیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواجہ ناظم الدین اور اس کی کابینہ کو کب برطرف کیا گیا.
Choose an answer
16 اپریل 1953
5 مئی 1955
23 جون 1954
5 ستمبر 1954
Previous
Skip
Next
Question # 5
ضلع کے اندر ضرورت و حالات کے مطابق تبدیلی کرسکتا ہے-
Choose an answer
ادارہ قومی تعمیر نو
ادارہ بہود آبادی
ادارہ معاشی ترقی
ادارہ ترقی مذہبی امور
Previous
Skip
Next
Question # 6
پانچ ہزار تک کی آبادی والے دیہات کو یونین کونسل کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہیں.
Choose an answer
گیارہ
پندرہ
دس
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 7
مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو حصوں میں
تین حصوں میں
چار حصوں میں
پانچ حصؤں میں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
ببرک کارمل کو اقتدار سے کب الگ کیا گیا.
Choose an answer
3 مارچ 1985
6 اپریل 1984
4 مئی 1986
7 ستمبر 1980
Previous
Skip
Next
Question # 9
ناظم و نائب ناظم منتخب ہونے کے لیے ووٹ لینا ضروری ہے.
Choose an answer
40%
50%
60%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے اعلان کیا.
Choose an answer
اسلامی حقوق کا
انسانی حقوق کا
معاشی حقوق کا
شخصی حقوق کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا.
Choose an answer
24 اکتبور 1945
14 اگست 1946
یک ستمبر 1947
10 دسمبر 1947
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈاکڑ علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟
Choose an answer
لاہور میں
کراچی میں
گجرات میں
سیالکوٹ میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
یونین کونسل میں حلقہ انتخاب بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
دو رکنی
یک رکنی
کثیر رکنی
سہ رکنی
Previous
Skip
Next
Question # 14
افغانستان کا سارا علاقہ ہے.
Choose an answer
میدانی
صحرائی
دریائی
پہاڑی
Previous
Skip
Next
Question # 15
انگریزوں اور ہندوؤں کو ہندستان تقسیم کرنے پر مجبور کیا.
Choose an answer
سر سیید احمد خان نے
شاہ ولی اللہ نے
قائداعظم نے
قائد حزب اختلاف نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
حق انسان کی وہ قوت ہے جس کے زریعے وہ دوسروں کو صبر و تحمل یا دوسرے کامون کی تلقین کرتا ہے. کس مفکر نے کہا ہے.
Choose an answer
لاسکی
گرین
ہالینڈ
آسٹن نے
Previous
Skip
Next
Back