1 |
1973 کے ائین کے مطابق واضح کیا گیا مسلم ممالک سے قائم کیے جائیں گے. |
تعلقات
اچھے تعلقات
انفرادی تعلقات
مذہبی تعلقات
|
2 |
1973 کے ائین میں ایک اداراہ بنایا گیا جسے نام دیا گیا . |
اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی کونسل
اسلامی فکری کونسل
اسلام کونسل کا
|
3 |
1973 کے ائین کے مطابق زکوہ و عشر کا نظام ترتیب دیا گیا ہے. |
باقاعدہ
بے قاعدہ
سلسلہ وار
وقفے وقفے سے
|
4 |
زکوۃ لازمی ہے |
ہرصاحب نصاب پر
ہر ایک پر
امیروں پر
مسلمانوں پر
|
5 |
سود اسلام میں ہے |
حلال
لازمی
واجب
حرام
|
6 |
1973 کے ائین کے مطابق دینی تعلیم کو قرار دیا گیا ہے. |
عارضی
نسلی
قو می
لازمی
|
7 |
1973 کے مطابق سرکاری مذہب کا درجہ دیا گیا ہے. |
اردو
انگریزی
فارسی
عربی
|
8 |
1973 کے مطابق ائین ججوں کا تقرر کرتا ہے. |
صدر
وزیراعظم
گورنر جنرل
فوج کا سربراہ
|
9 |
1973 کے آئین میں پارلیمنٹ ایوانوں پر مشتمل ہے. |
دو
ایک
تین
چار
|
10 |
اسلامی دستور قرار دیا گیا. |
1953 کے آئین کو
1962 کے آئین کو
1973 کے ائین کو
1956 کے ائین کو
|
11 |
1962 کا ائین نافذ عمل رہا . |
1969 تک
1965 تک
1970 تک
1964 تک
|
12 |
1962 کے ائیں میں عوام کو نظام دیا گیا ہے. |
بنیادی جمہورتوں کا
بنیادی سہولتوں کا
بنیادی مسائل کا
بنیادی قانون کا
|
13 |
کس عدالت کو اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ صوبوں اور مرکز کے درمیان ہونے والے اختلافات کو انصاف دے |
ہائی کورٹ
سیشن کورٹ
سپریم کورٹ
شرعی کورٹ
|
14 |
1962 کابینہ کے اراکین پارلیمنٹ کے رکن نہیں تھ اور نہ ہی دسکتے تھے |
رائے
ووٹ
دخل
ٹیکس
|
15 |
1962 کے آئین کے مطابق صدر خؤد کرتا ہے. |
وزیراعظم کا انتخاب
گورنر کا انتخاب
کابینہ کا انتخآب
وزیر اعظم کا انتخاب
|