Civics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ضلع کی ضروریات ترقی و خوشحالی کا زمہ دار کون ہوتا.ہے. ڈسٹرک وزیر تحصیل ناظم ضلع ناظم صوبائی ناظم
2 ضلع ناظم ضلع کے اندر قیادت فراہم کرتا ہے. ،معاشی سماجی انفرادی سیاسی
3 ضلعی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. صوبائی ناظم تحصیل ناظم علاقائی ناظم ضلعی ناظم
4 لوکل گورنمنت پلان کے تحت موجودہ ڈویژن کا نظریہ ختم کرکے نیا تصور پیش کیا. وفاقی حکومت ضلعی حکومت پارلیمانی حکومت صوبائی حکومت
5 مقامی حکومت صوبائی دائرہ کار میں رہتے ہوئے سر انجام دے رہی ہے. حقوق فرائض انصاف معاشرتی کام
6 مقامی حکومت کا حتمی ڈھانچہ طے پایا 2000 کے آخر تک 2001 کے آخر تک 2000 کے شروع تک 2001 کے شروع تک
7 مجوزہ لوکل گورنمنٹ پلان میں مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا. دو حصوں میں تین حصوں میں چار حصوں میں پانچ حصوں میں
8 یونین کونسل میں کسان و مزدور کے لیے مخصوص نشستیں ہیں. 2 4 6 8
9 تحصیل کونسل میں اقلیتوں کی نشستیں مخصوص ہیں. 2% 4% 3% 5%
10 ہر یونین میں سیکریڑیوں کی تعداد ہے. 3 6 8 12
11 ضلع ناظم کے لیے ووٹ لینا ضروری ہے. 40% 50% 60% 70%
12 یونین کونسل کی کل تعداد ہے. 12 15 18 21
13 ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں. 13% 23% 33% 43%
14 مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا ہے. دو حصوں میں تین حصوں میں چار حصوں میں پانچ حصؤں میں.
15 نئی مقامی حکومت کے نظام کا اجرا ہوا. 2001 2002 2003 2004
Download This Set