1 |
رابطہ افسر ہوتا ہے. |
سرکاری ملازم
غیر سرکاری ملازم
وفاق کا ملازم
صوبائی ملازم
|
2 |
تمام ضلعی انتظامیہ کے اختیارات ہوتے ہیں. |
ضلع سربراہ کے پاس
ضلع انتظامیہ کے پاس
ناظم کے پاس
ناظم اعلی کے پاس
|
3 |
ضلعی حکومت مخصوص کمیٹیوں کے زریعے معاملات کی نگرانی کرتی ہے. |
صوبائی انتظامیہ
مقامی انتظامیہ
ضلعی انتظامیہ
علاقائی انتظامیہ
|
4 |
ناظم و نائب ناظم منتخب ہونے کے لیے ووٹ لینا ضروری ہے. |
40%
50%
60%
70%
|
5 |
مقامی حکومت کے نئے نظام کا اجرا ہوا. |
14 اگست 2001
24 اگست 1999
12 اگست 2001
10 اگست 2001
|
6 |
مقامی حکومت کا نظام جس دور میں مرحلہ وار ترقی کرتا رہا. |
بھٹو دور
ایوب خان دور
نواز شریف دور
ضیاء الحق دور
|
7 |
مقامی حکومت کے نظام کو مرحوم بھٹو کی حکومت نے رائج کا. |
ھکومت کے تحت
جبرا
مرکزیت کے تحت
آرڈیننس کے تحت
|
8 |
جنرل ایوب نے منقامی حکومت کا ایک نیا نظام متعارف کروایا جسے نام دیا گیا. |
جمہوریت اور آمریت
بنیادی جمہوریت
جمہوری پاکستان
جمہوریت
|
9 |
پاکستان کے ابتدائی دنوں میں ایک پروگرام شروع ہوا. |
دیہی امداد کا
شہری امدادکا
ملکی امداد کا
دنیا کی امداد کا
|
10 |
1882 کے ایکٹ کے مقاصد تھے. |
دو
چار
پانچ
چھ
|
11 |
جنوبی ایشاء میں مقامی حکومت کا نظام وائسرائے لارڈ پن نے نافز کیا. |
1882
1884
1886
1865
|
12 |
مقامی حکومت سے مراد ایسی حکومت ہے جس کی بھاگ ڈور کے ہاتھ ہوتی ہے. |
صوبائی حکومتوں
وفاقی حکومتوں
مقامی حکومتوں
شہری حکومتوں
|
13 |
ناظم اور نائب ناظم کے لیے ضروری ہے کہ وہ تعلیمی قابلیت رکھتا ہو. |
میڑک
ایف اے
مڈل
پرائمری
|
14 |
ضلع میں منتخب شدہ یونین کونسلر، ضلع کونسل کے انتخاب کے لیے فرائض انجام دیتا ہے. |
وفاقی ادارہ
مرکزی ادارہ
انتخابی ادارہ
انفرادی ادارہ
|
15 |
ضلع کونسل کی کل تعاد کا عورتوں کے لیے مخصوس حصہ ہوتا ہے. |
10%
20%
33%
50%
|