1 |
روسی فوج نے افغانستان پر حملہ کیا. |
دسمبر 1978
دسمبر 1977
دسمبر 1979
دسمبر 1976
|
2 |
حامد کرزئی کی حکومت قائم ہوئی. |
2001
2002
2003
2004
|
3 |
افغانستان کا دارالخلافہ ہے. |
تلمند
غزنی
کابل
ہرات
|
4 |
افغانستان میں بولی جانے والی زبان ہے. |
اردو
عربی
فارسی
پشتو
|
5 |
افغانستان کا سارا علاقہ ہے. |
میدانی
صحرائی
دریائی
پہاڑی
|
6 |
افغانستان صوبوں پر مشتمل ہے. |
20
26
25
30
|
7 |
پاکستان کے شمال مغرب میں واقع ہے. |
بھارت
چین
افغانستان
عرب
|
8 |
پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے. |
چین
برما
افغانستان
بھارت
|
9 |
بین الاقوامی سطح پر مناسب اقدامات اٹھانے کا نام ہے. |
اندرونی پالیسی
خارجہ پالیسی
قومی پالیسی
وفاقی پالیسی
|
10 |
عالمی بنک کب قائم ہوا. |
دسمبر 1945
مارچ 1946
فروری 1944
جنوری 1950
|
11 |
عالمی ادارہ صحت کا قیام کس سن میں عمل میں ایا. |
1952
1948
1962
1961
|
12 |
اقتصادی سماجی کونسل کے ممبران کی تعداد ہوتی ہے. |
54
60
64
68
|
13 |
جنرل اسمبلی کے صدر کو کتنے عرصے کے لیے چنا جاتا ہے. |
دو سال
تین سال
ایک سال
چار سال
|
14 |
دوسری جنگ عظیم شروع ہوئی. |
1939
1940
1945
1946
|
15 |
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ قائم ہوا. |
1964
1945
1944
1950
|