1 |
یونین کونسل کو مخصوص معاملات میں لگانے کا حق حاصل ہے. |
فدیہ
جزیہ
زکوۃ
ٹیکس
|
2 |
یونین کونسل کے معاملات کی دیکھ بھال کرتی ہے. |
عام نوعیت کے
مقامی نوعیت کے
ضلعی نوعیت کے
گھریلو نوعیت کے
|
3 |
یونین کونسل میں حلقہ انتخاب بنائے گئے ہیں. |
دو رکنی
یک رکنی
کثیر رکنی
سہ رکنی
|
4 |
یونین کونسل کے اراکین کا انتخاب کرتے ہیں. |
ناظم
نائب ناظم
عوام
ضلعی ناظم
|
5 |
یونین کونسل کے اراکین کی تعداد ہے. |
پانچ
دس
پندرہ
تیرہ
|
6 |
ہر یونین میں سیکریڑی ہیں. |
دو
تین
بارہ
پانچ
|
7 |
یونین کونسل کے فرق کو ختم کر دیا ہے. |
ملکی شہری
شہری
دیہی
دیہی شہری
|
8 |
T.O.S کسے کہتے ہیں. |
قانونی افیسر کو
تحصیل افیسر کو
ضلعی آفیسر کو
نگران آفیسر کو
|
9 |
تحصیل میونسپل آفیسر کے ماتحت چار افیسر کام کرتے ہیں. |
ضلعی
شہری
تحصیل
دیہی
|
10 |
تحصیل میونسپل آفیسر کو کہتے ہیں. |
T.M.O
T.O.M
T.M.E
T.T.M
|
11 |
تحصیل ناطم تحصیل حکومت کا ہوتا ہے. |
انتطامی حاکم
انتظامی سربراہ
انتظامی نمائندہ
انتظامی آدمی
|
12 |
تحصیل ناظم و نائب ناظم کا انتخاب کرتے ہیں. |
تحصیل یونین کونسلرز
ضلعی کونسلرز
شہری کونسلرز
دیہی کونسلرز
|
13 |
ضلع حدود کے اندر وفاقی و صوبائی قوانین پر عمل کرواتا ہے. |
صوبائی انتظامیہ
وفاقی انتظامیہ
ضلع انتظامیہ
علاقائی انتظامیہ
|
14 |
ضلع انتظامیہ کے ادارے کا سربراہ کانام پکارا جاتا ہے. |
E.D.O
D.C.O
S.D.O
E.S.T
|
15 |
ضلع انتظامیہ محکموں پر مشتمل ہوتی ہے. |
12
14
21
32
|