1 |
اگر آبادی لاکھوں میں ہو تو ہر لاکھ آبادی پر بڑھادیے جاتے ہیں. |
10
15
16
20
|
2 |
اگر آبادی 20 ہزار تک ہوگی تو میونسپل کمیٹی کے ارکان کی تعداد ہوگی. |
12
13
15
20
|
3 |
ناظم اور نائب ناظم اپنے عہدوں کےلیے لڑ سکتا ہے. |
ایک دفعہ
دو دفعہ
تین دفعہ
چھ دفعہ
|
4 |
مقامی حکومت کے قوانین شہری اور دیہاتی علاقوں کےلیے ہیں. |
یکساں
بدلتے رہتے ہیں.
یکساں نہیں رہتے
ب اور ج
|
5 |
پانچ ہزار تک کی آبادی والے دیہات کو یونین کونسل کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہیں. |
گیارہ
پندرہ
دس
بیس
|
6 |
جنوبی ایشاء بنیادی طور پر علاقہ ہے. |
شہری
دیہی
قبائلی
مذہبی
|
7 |
مسٹر بھٹو کی حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم کیا گیا. |
1976
1977
1974
1978
|
8 |
امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ ہو کسی وفاقی ، صوبائی یا علاقائی حکومت میں نہ ہو. |
امیدوار
ملازم
رکن
ناظم
|
9 |
امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہو. |
تعلیم یافتہ
پاکستانی شہری
پاکستانی مسلمان
مسلمان
|
10 |
ووٹ دینے کے لیے ضروری ہے کہ متعلقہ علاقے میں نام درج کرائے. |
بطور وٹر
بطور امیدوار
بطور لیڈر
بطور رکن
|
11 |
خالی ہونے والی نشستوں کے لیے انتخابات سال میں کتنے ہوتے ہیں. |
دو دفعہ
تین دفعہ
ایک دفعہ
چار دفعہ
|
12 |
ناظم اور نائب ناظم سال کےلیے منتخب ہوتا ہے. |
تین
چار
پانچ
دس
|
13 |
انتخابات بنیادوں پر ہوتے ہیں. |
جماعتی
غیر جماعتی
غیر ملکی
غیر متعلقہ
|
14 |
ووٹ دینے کی کم سے کم عمر ہونی چاہیے. |
15سال
18 سال
20 سال
25 سال
|
15 |
یونین کونسل اپنی حدود کے اندر سیکورٹی کا انتظام کرتی ہے جسے کہتے ہیں. |
کونسل گارڈ
یونین گارڈ
مقامی گارڈ
رفاعی گارڈ
|