1 |
پاکستان اور بھارت کے تعلقات شروع سے رہے ہیں. |
خوشگوار
کشیدہ
اچھے
برے
|
2 |
عوامی جمہوریہ چین بڑا ہمسایہ ملک ہے. |
بھارت کا
ایران کا
پاکستان کا
افغانستان کا
|
3 |
سلامتی کونسل اقوام متحدہ کا دوسرا اہم ادارہ ہے جسے حاصل ہے. |
مقننہ
عدالتی
انتظامیہ
کوئی نہیں
|
4 |
پاکستان کے ہمسایہ ممالک کتنے ہیں. |
تین
چار
سات
ایک
|
5 |
جنوبی ایشیاء کی علاقائی تعاون تنظیم کا نام ہے. |
سارک
اسلامی کانفرنس کی تنطیم
اقتصادی تعاون کی تنظیم
اقوام متحدہ
|
6 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان "سندھ طاس معاہدہ" کب طے پایا |
1950
1955
1960
1965
|
7 |
پاکستان کے ساتھ 1600 کلومیڑ لمبی سرحد کس ملک کی ہے. |
افغانستان
چین
ایران
بھارت
|
8 |
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا. |
1979
1983
1987
1991
|
9 |
شاہراہ قراقرم کی تعمیر مکمل ہونے کا سن ہے. |
1947
1948
1949
1969
|
10 |
عوامی جمہوریہ چین کے آزاد ہونے کا سن ہے. |
1947
1948
1949
1950
|
11 |
پاکستان اور چین کی مشترکہ سرحد تقریبا کتنی لمبی ہے. |
400 کلومیڑ
600 کلومیڑ
700 کلومیڑ
800 کلومیڑ
|
12 |
اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آیا. |
1981
1982
1985
1987
|
13 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی آگرہ کانفرنس کب ہوئی |
2000
2001
2002
2003
|
14 |
ناظم اور نائب ناظم منتخب ہونےکے لیے ووٹ لینا ضروری ہے. |
25%
50%
75%
60%
|
15 |
دیہاتی علاقوں میں بلدیاتی اداروں کے نظام کے تحت ہوتی ہے. |
یونین کونسل
ٹاؤن کمیٹی
ضلع کونسل
الف اور ج
|