1 |
ایٹم ایک دوسرے کاے ساتھ ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ: |
- A. یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتےہیں
- B. ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے
- C. وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں
- D. وہ بکھرناچاہتےہیں
|
2 |
کی برقی منفیت ہے - Rb |
- A. 1.00
- B. 0.9
- C. 0.8
- D. 0.7
|
3 |
کرنٹ گزرنے سے مثبت چارج جس طرف جاتے ہیں |
- A. کیٹھوڈ
- B. اینوڈ
- C. گریفائٹ
- D. آئرن
|
4 |
خاص حالت میں مائعات کا زیادہ ارتکاز سے کم ارتکاز کی طرف بہنا کہلاتا ہے |
- A. نفوذ
- B. تراوش
- C. فریزنگ
- D. تمام
|
5 |
بانڈ لینتھ اور چارج کا حاصل ضرب ہوتا ہے |
- A. مولیرٹی
- B. ڈائی پول مومنٹ
- C. مولیلٹی
- D. کوئی نہیں
|
6 |
سٹرالشیم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے |
- A. اینٹ کا رنگ
- B. آتشی گلابی
- C. گھاس کی طرح
- D. زرد
|
7 |
وہ ری ایکشن جس میں الیکٹرانز ایک سپیشیز سے دوسری میں داخل ہوں کہلاتے ہیں |
- A. آکسیڈیشن ری ایکشن
- B. ریڈکشن ری ایکشن
- C. ریڈوکس ری ایکشن
- D. ہٹاؤری ایکشن
|
8 |
کا ریلیٹو اٹامک ماس ہے- I |
- A. 35.5
- B. 79.9
- C. 183
- D. 126.9
|
9 |
اگر کسی مالیکیول یا ایٹم یا آئن میں مثبت الیکٹرونز کی تعداد طاق ہو تو کہلاتی ہے |
- A. فری ریڈیکل
- B. فارمولا یونٹ
- C. مفنی آئن
- D. مثبت آئن
|
10 |
ایٹمز الیکٹران حاصل کرنے کے بعد منفی آئن بن جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں |
- A. کیٹا آئنز
- B. ریڈیکل
- C. این آئنز
- D. ویلنسی
|