Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیمسٹری جتنے سالوں سے ایک شاخ کے طور پر ابھری ہے 150 سال 250 سال 290 سال 200 سال
2 مشاہدات اور تجربات سے حاصل ہونے والے علم کہلاتا ہے عمرانیات الیکٹرونکس سائنس کیمسٹری
3 کرہ ارض میں کثرت کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر کون سی گیس پائی جاتی ہے ؟ کاربن مونوآکسائیڈ آکسیجن نائٹروجن آرگون
4 درج ذیل میں سے کون سا ایلیمنٹ کرہ ارض میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے. آکسیجن ایلومینیم سلیکان آرگون
5 سمندر میں پائے جانے والے ایلیمنٹس میں سب سے زیادہ کونسا ایلیمنٹ ہے. آکسیجن ہائڈروجن نائٹروجن سلیکان
Download This Set