1 |
عناصر کی تقسیم ہے |
دھاتیں
غیر دھاتیں
میٹلائڈز
تمام
|
2 |
ہوا میں فاسفورس کی فیصد مقدار ہے |
1
18
10
3
|
3 |
ہوا میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے |
65
78
10
3
|
4 |
ہوا میں آکسیجن کی فیصد مقدار ہے |
21
18
10
3
|
5 |
قدرتی طور پر پائے جانے والے عناصر کی تعداد. |
118
119
92
108
|
6 |
جانے، جانے والے عناصر کی تعداد ہے |
118
119
92
108
|
7 |
مادہ کی وہ سادہ ترین حالت جس کو عام کیمائی طریقوں سے نہ توڑا جا سکے. |
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
|
8 |
مادے کی حالتیں ہیں. |
3
5
4
2
|
9 |
صنعتوں میں استعمال ہونے والی کیمیائی اشیا کے خواص، استعمالات بڑے پیمانے پر ان کی تیاری کہلاتی ہے. |
انڈسٹریل کیمسٹری
بایئو کیمسٹری
انوائرمنٹل کیمسٹری
نیو کلیر کیمسٹری
|
10 |
وہ شے جو جگہ گھیرتی ہے اور وزن رکھتی ہے کہلاتی ہے |
مرکب
مادہ
آمیزہ
عنصر
|
11 |
سائنس کی وہ شاخ جو مادی اشیا ان کی ساخت آنے والی تبدیلیاں اور ان اصولوں اور قوانین سے کرتی ہے جس کی وجہ سے یہ تبدیلیاں آتی ہیں، کہلاتی ہے |
کیمسٹری
بیالوجی
فزکس
زوالوجی
|
12 |
کیمسٹری جس سے متعلقہ ہے |
چٹانیں ، معدنیات
غیر دھاتیں ہوا اور پانی
جانور اور پودے
تمام
|