Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایٹمی اور مالیکیولی ماس جب متعارف کروایا گیا 1611 1811 1911 1711
2 جس نے ایٹمی اور مالیلکیولر ماس کو متعارف کروایا. بوائل جان ڈالٹن چارلس ایووگیڈرو
3 جوٹرم بائیں طرف نیچے لکھی جاتی ہے ایٹم ماس ایٹمی نمبر ایووگیڈرونمبر کوئی نہیں
4 ایٹمی نمبر اور ایٹمی ماس میں جس کا بنیادی فرق ہے پوزیٹران پروٹان الیکٹران نیوٹران
5 ایٹم ماس کو جس سے ظاہر کرتے ہیں Z A N W
6 ایٹمی نمبر کو جس سے ظاہر کرتے ہیں Z A N W
7 نیو کلیس میں پروٹان کی تعداد کہلاتی ہے ایٹمی نمبر ماس نمبر پروٹان نمبر اےاور سی
8 مستقل پریشر‌اور‌درجہ‌حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے حجم دباؤ درجہ حرارت مولوں کی تعداد
9 لکڑی اور ریت مثالیں ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
10 براس جس کا آمیزہ ہے زنک کاپر اے اور بی کوئی نہیں
11 گن پاؤڈر جس کا آمیزہ ہے نائٹروجن سلفر چارکول تمام
12 تمام عناصر اور مرکبات ہیں آمیزہ عنصر کیمیائی شے مرکب
Download This Set