Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیمیائی فارمولے کی اقسام ہیں 5 3 4 2
2 مرکب کی مختصر شکل کہلاتی ہے ایمپریکل فارمولا کیمیائی فارمولا ساختی فارمولا مالیکیولر فارمولا
3 ماس کے یونٹس ہیں g μ kg تمام
4 میگنشیم کی اوسط ایٹمی ماس ہے 23 24 4 35.5
5 کلورین کی اوسط ایٹمی ماس ہے 35.4 35 35.2 35.5
6 آکسیجن کی اوسط ایٹمی ماس ہے μ15.999 16.999μ 17.999μ کوئی نہیں
7 آکسیجن کے آئسوٹوپس ہیں 3 1 2 4
8 وہ عناصر جن کے ایٹمی ماس ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہو کہلاتے ہیں ریلٹو ایٹمی ماس آئسوٹوپس ایٹمی ماس ایٹمی نمبر
9 کی علامت ہے-a.m.u β α μ γ
10 نے اولینڈ اور نیر کے نظریے کو جب قبول کیا -IUPAC 1957 ء 1961 ء 1958 ء 1662 ء
11 اولینڈراورنیر نے جس ایٹمی ماس سکیل کا نظریہ پیش کیا 1957 ء 1955 ء 1958 ء 1956 ء
12 اولینڈراورنیر نے جس بنیاد پر ایٹمی ماس سکیل تجویز کیا. ڈیوٹنریم ہم جاء ہائڈروجن ایٹم کاربن 12 ہم جاء کاربن 12 اہم چار
Download This Set