Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میںڈ لیف کے اصل پیر یا ڈکٹیبل کی بیناد تھی: الیکڑونک کنفگریشن اٹامک ماس اٹامک نمبر سب شیل کا مکمل ہونا
2 جب ایٹم میں الیکڑون جمع کی اجات اہے تو انرجی کی جو مقدار خارج ہوتی ہے، کہلاتی ہے لیٹس انرجی آئیونائیزیشن انرجی الیکڑونیگیٹویٹی الیکڑون افینیٹی
3 پیریاڈک نیبل میں ایلیمنٹس کا اٹامک ریڈیس: پیریڈ میں بائیں سے دائیں بڑھتا ہے گروپ میں اوپر سے نییچے بڑھتا ہے گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتا ہے پیریڈ میں پائیں سے دائیں‌تیبدیلی نہیں ہوتا
4 کلورین کے آئسوٹوپس کون سے ہیں 34Cl,35Cl 35Cl,37Cl 34Cl,36Cl 30Cl,32Cl
5 نیوٹرون کس نے دریافت کیا؟ آئن سٹائن جے جے تھامسن گولڈ سٹائن چیڈوک
6 درج زیل سائنسدانوں میں کس نے پروٹوون دریافت کیا؟ گولڈن سٹائن جے-جے تھامس نیل بوہر ردفورڈ
7 آئسو ٹوپ کتنی مقدار میں پایا جاتا ہے-C-12 96.9% 97.6% 98.9% 99.7%
8 ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کےلیے استعمال ہوتا ہے لائٹ واٹر ہیوی واٹر سوفٹ واٹر ہارڈواٹر
9 سب شیل مشتمل ہے-p ایک آربیٹل پر دو آربیٹلز پر تین آربیٹلز پر چار آربیٹلزپر
10 جب یورنیم-235 ٹوٹتا ہے تو اس سے پیدا ہوتےہیں الیکڑونز نیوٹرونز پوٹونز پوزیڑون
11 کون سا ریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 60-کو بالٹ 131- آیوڈین 90-سڑونشیم 30-فاسفورس
12 ان میں سے کون سا شیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے؟ Oشیل N شیل L شیل M شیل
Download This Set