1 |
سوڈیم پر چارج ہے |
+1
+2
+3
+4
|
2 |
دھاتی آئنز ہیں |
منفی
مثبت آئن
این آئنز
کوئی نہیں
|
3 |
جب الیکٹران ایک یا ایک سے زیادہ الیکٹران خارج کر دے تو کہلاتا ہے |
آئن
مثبت آئن
کیٹا آئنز
بی اور سی
|
4 |
اگر کسی چیز پر مثبت یا منفی چارج ہو تو کہلاتا ہے |
آئن
ریلیٹو ایٹمی ماس
کیمیکل سیریز
مالیکیولر سپیسز
|
5 |
آئنر، مالیکیولر آئنر، فری ریڈیکل اور نیوٹرل مالیکول کو کہتے ہیں |
ریلیٹو فارمولا ماس
ریلیٹو ایٹمی ماس
ریلیٹو مالیکیولر ماس
مالیکیولر سپیسز
|
6 |
کسی شے کے ایک مول کے اوسط ماس کو کہتے ہیں |
فارمولا ماس
ایٹمی ماس
مولر ماس
مالیکیولر ماس
|
7 |
ایک عنصر ایٹمی ماس کا اوسط کہلاتا ہے |
فارمولا ماس
ایٹمی ماس
مول
مالیکیولر ماس
|
8 |
ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے |
g
amu
kg
تمام
|
9 |
عناصر کے مالیکیولز کا اوسط ماس کہلاتا ہے |
فارمولا ماس
ایٹمی ماس
ریلیٹو مالیکیولر ماس
مالیکیولر ماس
|
10 |
ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے |
g
amu
kg
کوئی نہیں
|
11 |
کسی مرکب کے فارمولا یونٹ کا اوسط ماس جسے a.m.u میں ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے |
فارمولا ماس
ایٹمی ماس
مالیکیولر ماس
گرام مالیکیولر ماس
|
12 |
تین طرفی ساخت چار کو ویلنٹ بانڈ اور جائنٹ شکل کی یہ خصوصیات کا حاصل ہے |
کاربن
گریفائٹ
ڈائمنڈ
بکی بال
|