Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر کسی مالیکیول یا ایٹم یا آئن میں مثبت الیکٹرونز کی تعداد طاق ہو تو کہلاتی ہے فری ریڈیکل فارمولا یونٹ مفنی آئن مثبت آئن
2 کسی مرکب، مالیکیول یا آئن کے ایک یونٹ کو ظاہر کرتا ہے فری ریڈیکل فارمولا یونٹ منفی آئن مثبت آئنز
3 اگر کسی مالیکیولر ve+ اور ve- دونوں چارج ہوں تو کہلاتا ہے آئن منفی آئن مثبت آئن مالیکیولر آئن
4 ایلومینیم پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
5 کاربونیٹ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
6 نائٹرائڈ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
7 آکسائیڈ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
8 ڈائی کرومیٹ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
9 سلفیٹ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
10 فاسفیٹ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
11 پرمیگنیٹ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
12 ہائیڈروآکسائیڈ پر چارج ہے 1- 2- 3- 4-
Download This Set